Balochistan

Balochistan My main reason to make this page is for fun and share a Lot's of wallpapers of our balochistan.Just enjoys the balochistan's best and beautiful images

I REALLY A PEACEFUL PERSON WHO NEVER TRIED TO HEART 💔 OTHERS.INNOCENCE IS IN EVERY SINGLE DROP OF BLOOD. AGAY ALLAH HUM SUB KA KHAIR KARY.AMEN BROTHERS

04/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

03/08/2025

چلتی پھرتی موت....
نارووال میں بس کی چھت پر سفر کرتے ھوئے تمبوڑی منہ کے اندر چلی گئی اور منہ سے سیدھا معدہ اور پیٹ میں جاکر اس نے ڈنگ مارنے شروع کردئیے دیکھتے ہی دیکھتے 30 منٹ کے اندر لڑکے کی موت واقع ھوگئی اس لئے موٹر سائیکل پر سفر کے دوران ماسک پہنے یا منہ بند رکھیں گرمی کے موسم میں اس نے لازمی ڈنگ مارنا ھوتا ھے لیکن اگر منہ میں چلی گئی تو پھر پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ھوگا....
افسوس سے احتیاط بہتر ھے👍
Balochistan page 🌹❤️❣️

کسی کو جتک صاحب کا جواب سمجھ آیا
31/07/2025

کسی کو جتک صاحب کا جواب سمجھ آیا

کئی ہزار سال تک مختلف تہذیبیں یہ سمجھتی رہیں کہ دانتوں میں کیڑا (tooth worm) ہوتا ہے جو دانت میں سوراخ کر کے درد اور سڑن...
29/07/2025

کئی ہزار سال تک مختلف تہذیبیں یہ سمجھتی رہیں کہ دانتوں میں کیڑا (tooth worm) ہوتا ہے جو دانت میں سوراخ کر کے درد اور سڑن پیدا کرتا ہے۔

- 5000 قبل مسیح کے سمیری دور سے چین، مصر اور ہندوستان تک یہی تصور رہا کہ دانتوں میں درد یا کیویٹیز کی وجہ ایک چھوٹا کیڑا ہے۔
- لوگ دانت میں دھواں ڈال کر یا جڑی بوٹیوں کی مدد سے اس فرضی کیڑے کو نکالنے کی کوشش کرتے تھے، لیکن اکثر اصل علاج دانت نکالنا ہوتا تھا، جو بہت دردناک تھا۔
- یہ غلط فہمی 18ویں صدی تک قائم رہی، پھر سائنس میں ترقی ہوئی—کھوج ہوئی کہ حقیقت میں دانتوں کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا (خاص طور پر Streptococcus mutans) ہیں، جو مٹھاس پر پلتے ہیں اور تیزاب بناتے ہیں۔
- اب جانا جاتا ہے کہ دانتوں میں کیڑا ایک محض افسانہ ہے—دانتوں کی صحت کیلئے صفائی، مناسب غذا اور سائنسی علاج اہم ہیں۔

یہ کہانی اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انسانی سوچ اور علاج کیسے وقت کے ساتھ بدلتے ہیں—اب ہم سائنس کی بنیاد پر بہتر فیصلے کر سکتے ہیں! 🦷

جب آپ شہد کی مکھیوں کو اس طرح دیکھیں تو گھبرائیں مت۔فائر فائٹرز یا شہری تحفظ کے کسی ادارے کو نہ بلائیں، انہیں چھیڑیں مت،...
29/07/2025

جب آپ شہد کی مکھیوں کو اس طرح دیکھیں تو گھبرائیں مت۔

فائر فائٹرز یا شہری تحفظ کے کسی ادارے کو نہ بلائیں، انہیں چھیڑیں مت، قریب نہ جائیں، زہریلی سپرے نہ کریں، انہیں ماریں نہیں!

یہ مسافر مکھیاں ہیں۔ وہ آپ کو تکلیف نہیں دیں گی۔ وہ صرف 24 گھنٹے کے لیے رکی ہیں۔ انہیں پریشان نہ کریں۔بلکہ ان کا خیال رکھیں۔

اگر آپ ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو پانی میں ہلکی سی چینی ڈال کر ایک کھلے برتن جیسے ٹرے میں رکھ دیں۔ میٹھا پانی ان کے لئے ضروری ہے۔ اس سے انہيں انرجی ملتی ہے۔

یاد رکھیں شہد کی مکھیاں ہماری بقا کی ضامن ہیں۔ انسان کی بقا کی ضامن ہیں۔

شہد کی مکھیاں اگر مر جائیں تو ہم بھی مر جائیں گے۔ کیونکہ
اگر شہد کی مکھیوں کے ذریعے پولنیشن نہیں ہوتی ہے تو پودے شدید متاثر ہوں گے۔ پھر خوراک کی پیداوار بھی کم ہو جائے گی۔ یہ نسل انسانی کی تباہی کا آغاز ہو گا۔ شہد کی مکھیوں کے بغیر زمین پر کوئی انسان باقی نہیں رہ سکتا۔ قدرت کا سارا نظام درہم برہم ہوجائے گا۔

شہد کی مکھیوں کا خیال رکھیں۔ شکریہ
#قراةالعین زینب ایڈووکیٹ

26/07/2025
اس وقت وائجر ون خلائی جہاز 24.97 ارب کلومیٹر دوری پر اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے 24.97 ارب کلومیٹر اتنا بڑا عدد ہے کہ ...
22/07/2025

اس وقت وائجر ون خلائی جہاز 24.97 ارب کلومیٹر دوری پر اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے 24.97 ارب کلومیٹر اتنا بڑا عدد ہے کہ اگر ایک شخص گننے لگ جائے اور ہر سیکنڈ میں ایک نمبر گنے تو اسے گنتے گنتے 792 سال لگ جائیں گے جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا۔ وائجر ون خلائی جہاز پیچھے 48 سال سے مسلسل خلاء میں سفر کرتے ہوئے زمین سے تقریباً 24.97 ارب کلومیٹر دور جا چکا ہے ان میں ناسا سائنسدانوں نے ایک گولڈن ڈسک لگایا ہے ان میں بہت سی زبانوں میں بشمول ہماری اردو اور پنجابی کے آڈیو پیغامات ریکارڈ کئے ہیں۔ اس ڈسک میں خاص قسم کا میٹریل استعمال کیا گیا ہے۔ تاکہ یہ پیغامات آنے والے لاکھوں اور کروڑوں سالوں تک محفوظ رہیں ناسا سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ پیغامات اور معلومات اس مقصد کے لئے ہیں کہ اگر یہ جہاز کبھی کسی خلائی مخلوق یعنی ایلینز کے پاس پہنچ پائے تو وہ یہ جان لے کہ ان کے علاوہ کوئی دوسرا بھی اس کائنات میں رہتا ہے اب ظاہر بات ہے اپنے علاوہ کسی دوسری مخلوق کا جان کر وہ ہماری زمین پر پہنچنے کی یا رابطہ کرنے کی کوشش ضرور کریں گے اور اگر کہیں وہ ہم سے بڑھ کر طاقتور اور ذہین ہوئے تو زمین پر قبضہ کرنے کی بھی کوشش کریں گے۔ ناسا کے مشہور سائنسدان سٹیفن ہاکنگ اس چیز کے حق میں نہیں تھے کیونکہ وہ ڈرتے تھے
ان خلائی جہاز پر آڈیو آوازوں کے ساتھ ساتھ ملکی وے کہکشاں میں ہمارے سولر سسٹم کو ڈھونڈنے کے لئے ایک نقشہ بھی بنایا گیا ہے اس کا سادہ اور آسان مطلب یہ ہے کہ ان کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ وائجر ون خلائی جہاز کو ستمبر 1977ء میں نظام شمسی سے جڑی کچھ جانکاریوں سے پردہ اٹھانے کے لئے امریکہ سے لانچ کیا گیا تھا۔ تقریباً 722 کلوگرام وزنی یہ خلائی جہاز خود کار سسٹم سے آراستہ ہے ہر سات دن بعد وائجر ون خود بخود ریسٹ ہوتا ہے اگر ان کا سسٹم خراب ہوگیا تو سات دن بعد دوبارہ ریسٹ ہونے کے بعد ٹھیک ہو جاتا ہے یہ ناسا انجینئروں کا کمال ہے۔
وائجر ون باسٹھ ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہمارے نظام شمسی کے ہمسایہ ستارہ ایلفا سینٹوری کے مخالف سمت میں مقجود ستاروں کے ایک جھرمٹ کی طرف بڑھ رہا ہے یہ رفتار اس قدر تیز ہے کہ وائجر وَن صرف ایک دن میں زمین اور چاند کے درمیانی سفر کا تقریباً چار گنا فاصلہ طے کررہا ہے اور ہم جانتے ہیں کہ زمین اور چاند کا درمیانی فاصلہ تین لاکھ چوراسی ہزار چار سو کلومیٹر ہے۔ اگر وائجر ون کی رفتار سے پوری دنیا کا ایک چکر لگایا جائے تو صرف چالیس منٹس ہی لگیں گے پوری دنیا کا ایک چکر کاٹنے میں۔ جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا۔
اگر ہم وائجر ون کے لیے کیلکولیشنز کرلیں تو کم و بیش 76000 سال بعد یہ خلائی جہاز ہمارے نزدیک ترین ستارے ایلفا سینٹوری کے مخالف سمت میں موجود ستاروں کے پاس پہنچے گا۔ ایلفا سینٹوری سٹار سسٹم ہم سے کم و بیش ڈھائی سو کھرب میل دوری پر واقع ہے وائجر ون اس وقت سولر سسٹم کے بالکل آخری کنارے پر موجود ہے جہاں شدید اندھیرا اور بلا کی ٹھنڈ ہے۔

بلوچستان کے وسائل کا پیسا بلوچ قوم کو بلوچستان کارڈ بنا کر دیا جائے۔کیونکہ بلوچ قوم کو نہ تو اعلیٰ تعلیم،نہ معیاری صحت ا...
18/07/2025

بلوچستان کے وسائل کا پیسا بلوچ قوم کو بلوچستان کارڈ بنا کر دیا جائے۔کیونکہ بلوچ قوم کو نہ تو اعلیٰ تعلیم،نہ معیاری صحت اور نہ کوئی ضروری بنیادی سہولیات حکومت کی جانب سے دیا جاتا ہے۔یہ سارا پیسہ چند مہینوں یا چند دنوں میں کرپشن کا شکار اور لوٹ مار میں صرف کیا جائے گا یا پھر جس طرح ماضی میں جام کمال نے 64 ارب بلوچستان کا وفاق سے بجٹ لیا اور چند ماہ میں ان محترم نے 164 ارب بلوچستان کے خزانے سے وفاق کو واپس کیئے کہ ہمارا بلوچستان اب لندن،پیرس بن چکا ہے اور بلوچستان میں کوئی کام نہیں سب او کے ہے۔

ریکوڈک مائننگ کارپوریشن نے بلوچستان حکومت کو ٹیکس، رائلٹی اور سماجی سرمایہ کاری کی مد میں 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کردیں
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

تم نر ہے یا مادہ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
16/07/2025

تم نر ہے یا مادہ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan:

Share