Sohbat Pur News

Sohbat Pur News public figure

20/05/2026

جو کچھ پٹ فیڈر کے بارے نیوز آرہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے

ابنائے ہرمز کی ناکہ بندی امریکی فوجی کی حکمت عملی سامنے آگئ
16/04/2026

ابنائے ہرمز کی ناکہ بندی امریکی فوجی کی حکمت عملی سامنے آگئ

16/04/2026

جنگی حالات اور اسرائیل کے حملے کے ممکنہ خطرات کے باوجود فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

15/04/2026

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

15/04/2026

آپ کے علاقے میں کتنا گرمی تھا

15/01/2026
15/01/2026

نواز شریف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کیا، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ اس موقع پر ڈی جی ایئرپورٹس اتھارٹی ایئر وائس مارشل ذیشان سعید نے ایئرپورٹ اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر بریفنگ دی اور بتایا کہ راوی لاؤنج، داخلی لابی، مین ہال اور دیگر حصوں کی تعمیر نو کی گئی ہے، جس سے اسٹیٹ لاؤنج کو جدید اور خوبصورت شکل دی گئی ہے


سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ سعودی فضائی حدود یا زمین کو کسی بھی فوجی کارروائی کے...
15/01/2026

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ سعودی فضائی حدود یا زمین کو کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ سعودی ذرائع کے مطابق ریاض خطے میں امن کا خواہاں ہے اور کسی بھی ممکنہ جنگ سے خود کو الگ رکھنا چاہتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بیان امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے تناظر میں اہم ہے، اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب تنازعے میں فریق بننے سے گریزاں ہے۔


Address

Quetta
8700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohbat Pur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share