Balochistan Network

Balochistan Network about news, political, entertainment, sports and Islamic

05/12/2025

یہ چار معصوم بچے جو کہ بشیر چوک کوئیٹہ سے تعلق رکھتے ہیں اس وقت بولدک سے چمن پہنچ چکے ہیں لہٰذا یہ بچے جس بھائی کے بھی ہیں مہربانی کرکے درج ذیل نمبر پر رابطہ کرکے اپنے بچوں کو لے جائیں ،،،
03137886211

30/11/2025
چمن شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے چمن: لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
29/11/2025

چمن شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
چمن: لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

29/11/2025

یہ شخصں سول ہسپتال آئی سی یو میں ہیں جو بھی اس کو جانتا ہے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔
0313-3877999

اعلان عام ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شیئر کرے اطلاح دی جاتی ہے کہ یہ بچی مھجےکیچی بیگ سے ملا ہے اگر کسی کا...
29/11/2025

اعلان عام
ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شیئر کرے اطلاح دی جاتی ہے کہ یہ بچی مھجےکیچی بیگ سے ملا ہے اگر کسی کا ہے تو اس واٹساپ نمبر پہ رابطہ کرے 03338724588

`تلاش وارثاء معصوم بچہ`*خضدار بازار سے ایک کم عمر بچہ ملا ہے جو اس وقت سٹی تھانہ خضدار میں موجود ہے بچے سے پوچھنے پر اس ...
29/11/2025

`تلاش وارثاء معصوم بچہ`

*خضدار بازار سے ایک کم عمر بچہ ملا ہے جو اس وقت سٹی تھانہ خضدار میں موجود ہے بچے سے پوچھنے پر اس کا نام اور گھر کا پتہ معلوم نہیں ہوسکا لہزا سوشل میڈیا کے توسط سے شہریوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس بچے کے ورثاء یا اہلِ خانہ کو جانتا ہو تو فوری طور پر `سٹی تھانہ خضدار` سے رابطہ کرکے بچے کو وصول کریں*

محمد کاشف ولد محمد اسلم مورخہ15 ستمبر 2025ء کو بہاولپور سے اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں۔ وہ عباسیہ ہائی اسکول سے میٹرک اور آئی...
28/11/2025

محمد کاشف ولد محمد اسلم مورخہ15 ستمبر 2025ء کو بہاولپور سے اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں۔ وہ عباسیہ ہائی اسکول سے میٹرک اور آئی سی ایس کے تعلیم یافتہ ہیں۔ محمد کاشف کو شیزوفرینیا جیسا ذہنی مرض لاحق ہے،

انہیں اپنے گھر، والد کا نام، بھائی کا نام، اور مقامی مقامات جیسے چوک فوارہ، دبئی چوک اور این ایل سی کی پہچان ہے۔ اگر کسی نے انہیں دیکھا ہو یا کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر درج نمبر پر رابطہ کریں

**رابطہ نمبر:*
03090000015

23/11/2025

نیشنل بینک میں سے جالی نوٹ برامد ہو گئے ہیں بڑی مقدار میں
سرکاری نیم سرکاری ملازمین احتیاط برتیں
نوٹوں کی تسلی کرنے کے بعد کاؤنٹر یا اے ٹی ایم مشین سے ہٹیں
دیکھیں بغیر اور تسلی کئے بغیر ہرگز کاؤنٹر مت چھوڑیں

22/11/2025

کوئٹہ گرین بس کا عملہ اب عوام کو زدکوب کرہ
رہے ہیں بدمعاشی پر اترآئے ہیں

21/11/2025

یہ زمین اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہے، اس میں اللہ تعالیٰ کے قانون کے علاوہ جو اپنا قانون نافذ کرے گا وہ باغی ہے۔ ✨🌎🕊️

آفتاب بلوچ قوم رخشانی پتہ عثمان روڈ کویٹہ عمر14سال ہے 25 دن سے لاپتہ ہیں اسکے گھر والے بہت پریشانی میں مبتلا ہیں آپ سب  ...
20/11/2025

آفتاب بلوچ قوم رخشانی پتہ عثمان روڈ کویٹہ عمر14سال ہے 25 دن سے لاپتہ ہیں اسکے گھر والے بہت پریشانی میں مبتلا ہیں آپ سب دوستوں سے ڈھونڈنے میں مدد کرنے کی اپیل ہے آپ سب کا مہربانی ہوگا جتنا ہو سکے اسکو گروپ میں شیئر کریں جس کو ملے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں 03327839860 03362756601 شکریہ ۔۔۔🙏🙏🙏😥😥

یہ بچہ ساکران سے ملا ہے بچہ حب کا بتا رہا ہے جو بھی اسکو پہچانتا ہے ابھی بچہ ساکران ایوب ہوٹل پر موجود ہے۔  اس نمبر پر ر...
20/11/2025

یہ بچہ ساکران سے ملا ہے بچہ حب کا بتا رہا ہے جو بھی اسکو پہچانتا ہے ابھی بچہ ساکران ایوب ہوٹل پر موجود ہے۔ اس نمبر پر رابطہ کرے۔
03152975336

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Network:

Share