Jui pakistan2

Jui pakistan2 اسلام میرا مذہب ہے، جمعیت میرا نظریہ ہے،
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب میرا جنون ہے💪
کارکنان جمعیت میرے دل کے ٹکڑے ہیں❤🏁 السلام_علیکم

07/09/2024

میں مدینے سے آیا ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ میں اس کانفرنس کے لیے آیا ہوں اور واپس جانے والا ہوں وہاں روزہ اقدس پر آپ اس تکبیر اور ختم نبوت کو پیش کرونگا اور آپ کا سلام بھی پیش کرونگا ۔❤️❣️❣️🥀🥀

07/08/2024

شاھین جمعیت 😘😘💫 حافظ حمد اللہ صاحب ❣️❣️

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے سنیئر جماعتی ساتھیوں کی چند دن مسلسل مشاورت کے بعد یہ فیصلہ ہواکہ  آنے والی "انٹراپارٹی" (...
02/08/2024

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے سنیئر جماعتی ساتھیوں کی چند دن مسلسل مشاورت کے بعد یہ فیصلہ ہوا

کہ آنے والی "انٹراپارٹی" ( جماعتی انتخابات) میں جمعیت علماءاسلام صوبہ بلوچستان کی صوبائی امارت کے لئے حضرت مولانا حافظ حمداللہ صاحب کو امیدوار نامزد کیا جاتا ہے
الّٰله تعالیٰ فیصلے کو جمعیت کی مضبوطی کا ذریعہ بنادیں

ِان اللّٰه يأمركم أن تؤدُّ و الأمانات إلىٰ أهلها . (القرآن)
ترجمہ : اللّٰہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں اُن کے حق داروں تک پہنچاؤ ❣️

26/07/2024

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui pakistan2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category