AnamBhugti

AnamBhugti I love pak army���������

رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔‎‎‎‎‎ 🇵🇰 ‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎
08/03/2025

رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔
‎‎‎‎‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏بی ایس او کا بیانیہ دراصل بلوچ عوام کو گمراہ کرنے کی ایک سازش ہے۔ جو تنظیم ہمیشہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی آئی ہے، و...
08/03/2025

‏بی ایس او کا بیانیہ دراصل بلوچ عوام کو گمراہ کرنے کی ایک سازش ہے۔ جو تنظیم ہمیشہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی آئی ہے، وہ جمہوریت کا نام لے کر معصوم نہیں بن سکتی!
‎‎‎‎‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏دہشت گردگروہوں کی شکست قریب ہے!!  بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر دراصل دہشت گردوں کی بقا کی آخری کوشش ہے نہ کہ ان کی...
08/03/2025

‏دہشت گردگروہوں کی شکست قریب ہے!!

بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر دراصل دہشت گردوں کی بقا کی آخری کوشش ہے نہ کہ ان کی طاقت کی واپسی !!

بلوچ عوام ان کو مسترد کرتے ہیں،سکیورٹی فورسزان کے نیٹ ورکس کو تباہ کررہی ہیں اوربلوچستان تیزی سے سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے!!
‎‎‎‎‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏بلوچستان میں ملک دشمن عناصر بےبنیاد مطالبات کے لیے احتجاج اور دھرنوں کی آڑ میں مختلف شاہرات کو بند کر دیتے ہیں، اپنے مس...
08/03/2025

‏بلوچستان میں ملک دشمن عناصر بےبنیاد مطالبات کے لیے احتجاج اور دھرنوں کی آڑ میں مختلف شاہرات کو بند کر دیتے ہیں، اپنے مسائل کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی بجائے قانون کو ہی ہاتھ میں لینے کی کوشش کی جاتی ہے، جو کہ کھلم کھلی دہشت گردی ہے
‎‎‎‎‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏کیڈٹ کالج آواران میں درختوں کی شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کر لی گئی۔ کیڈٹس نے محکمہ جنگلات کے تعاون سے ماحول کو سرسبز ...
08/03/2025

‏کیڈٹ کالج آواران میں درختوں کی شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کر لی گئی۔ کیڈٹس نے محکمہ جنگلات کے تعاون سے ماحول کو سرسبز اور خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
‎‎‎‎‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏جبری گمشدگیوں کا واویلا مچانے والے اصل میں دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں، جو اغوا کیے گئے نوجوانوں کو شدت پسندی میں جھونک...
08/03/2025

‏جبری گمشدگیوں کا واویلا مچانے والے اصل میں دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں، جو اغوا کیے گئے نوجوانوں کو شدت پسندی میں جھونک کر ان کی لاشوں پر سیاست کرتے ہیں۔
‎‎‎‎‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏پاکستان آرمی کے بہادر جوان بلوچستان میں امن کو بحال کرنے میں کوشاں ہیں اور ان تمام شر پسند عناصر سے لڑنے کے لیے ہر وقت ...
27/02/2025

‏پاکستان آرمی کے بہادر جوان بلوچستان میں امن کو بحال کرنے میں کوشاں ہیں اور ان تمام شر پسند عناصر سے لڑنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں جو بلوچستان میں نفرت، آگ، اور بد امنی چاہتے ہیں.
‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏حکومت اور سیکورٹی فورسز ایک قابل اور خود کفیل نسل بنانے کے لیے مل کر کام کر رہی ہیں۔‎‎ 🇵🇰 ‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎
27/02/2025

‏حکومت اور سیکورٹی فورسز ایک قابل اور خود کفیل نسل بنانے کے لیے مل کر کام کر رہی ہیں۔
‎‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏بی وائی سی جیسے تنظمیں اور شر پسند عناصر کے  بلوچستان کے عام عوام کا استحصال کر رہے ہیں اور قومی شاہراوں کے بند کرانے ک...
27/02/2025

‏بی وائی سی جیسے تنظمیں اور شر پسند عناصر کے بلوچستان کے عام عوام کا استحصال کر رہے ہیں اور قومی شاہراوں کے بند کرانے کے لیے اکسا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں ٹرانسپورٹ، کاروبار، اور عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

Mahrung Baloch Never condemns BLA and BLF brutality! the same organizations that brutally killed 43 innocent Baloch in 1...
27/02/2025

Mahrung Baloch Never condemns BLA and BLF brutality! the same organizations that brutally killed 43 innocent Baloch in 14 months.
‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏عالمی دہشتگرد تنظیمیں BLA اور BLF بلوچستان اور بلوچوں کی دشمن ہیں اور بلوچ قوم کی نسل کشی کی زمہ دار ان دونوں کو بھارت ...
27/02/2025

‏عالمی دہشتگرد تنظیمیں BLA اور BLF بلوچستان اور بلوچوں کی دشمن ہیں اور بلوچ قوم کی نسل کشی کی زمہ دار ان دونوں کو بھارت اور صہیونی فنڈنگ کرتے ہیں.
‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏"بلوچ عوام کے قتل میں ملوث دہشت گرد آخرکار اپنی بربادی کے قریب ہیں! میر ایوب عالم ملازئی کی شہادت نے یہ ثابت کیا کہ یہ ...
27/02/2025

‏"بلوچ عوام کے قتل میں ملوث دہشت گرد آخرکار اپنی بربادی کے قریب ہیں! میر ایوب عالم ملازئی کی شہادت نے یہ ثابت کیا کہ یہ گروہ نہ صرف بلوچوں کے دشمن ہیں، بلکہ یہ بلوچستان کی ترقی کے بھی دشمن ہیں۔ اگر یہ درندے سچے بلوچ دوست ہوتے تو وہ اپنے ہی لوگوں کا خون نہ بہات.
‎‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AnamBhugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AnamBhugti:

Share