TODAY ZHOB ٹودے ژوب

TODAY ZHOB ٹودے ژوب New Page: Zhob Sherani News
Admin: Well come for Zhob real News
دیکھیں ژوب شیرانی کی حقیقی خبریں

15/03/2024

ژوب کے صوبائی اسمبلی میں چار جبکہ قومی اسمبلی میں دو نمائندگان ہونے کے باوجود شہر میں رمضان کے مبارک مہینے میں اٹھائیس گھنٹے مسلسل لوڈشیڈنگ ہونا افسوسناک عمل ہے۔

15/03/2024

ژوب بازار کئی بلڈنگوں سے 5/10 ہزار کرپشن کرنے والوں کو نہ رمضان کی فکر ہے اور نہ ہی روزہ راروں کی۔
ژوب واپڈا شیم اون یو

15/03/2024

بے شرم، بے رحم اور کرپٹ واپڈا ژوب رمضان المبارک میں بھی لوڈشیڈنگ سے باز نہیں آتے۔ ژوب واپڈا میں تعینات لوکل ملازمین کا ٹرانسفر اور واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاج کی اشد ضرورت ہے۔

01/02/2024

عدنان شاليزی اور سردار جمعہ گل میں کس کے زیادہ ووٹ ہونگے ۔
ووٹ کو عزت دو

31/01/2024
30/01/2024

ایک بھائی نے پوسٹ کیا ہے کہ مندوخیل قوم بہت تعلیم یافتہ اور سیاسی ہے۔
واہ تعلیم یافتہ و سیاسی قوم چھٹے بار ایک امیدوار ووٹ دے رہیں

27/12/2023

اجمل اعوان ايک بار پھر سے وڑ گیا ۔
واپس شیخ کی طرف اڑ گیا ۔

25/12/2023

الیکشن آئیں گے چلے جائیں گے
آپس کے تعلقات خراب نہ کریں.
دوستی، رشتہ داری، تعلق اور محبت قائم رہنا چائیے.

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TODAY ZHOB ٹودے ژوب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share