20/09/2026
🚨 اہم اپڈیٹ — مستونگ، بلوچستان 🇵🇰
مستونگ، بلوچستان میں کارروائی کے دوران FAK/FAH سے وابستہ 18 سے زائد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
ذیل میں ذکر کیے گئے دہشت گرد بھی اسی کارروائی میں مارے جانے والوں میں شامل بتائے جا رہے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ 🇵🇰
#مستونگ #بلوچستان #پاکستان