SHAN Edits

SHAN Edits Daily vlogs☺

اگر کوئی دل سے پیش آ رہا ہو تو اسکے ساتھ دماغ سے پیش آنا آپکی کم ظرفی ہے"۔
28/01/2025

اگر کوئی دل سے پیش آ رہا ہو تو اسکے ساتھ دماغ سے پیش آنا آپکی کم ظرفی ہے"۔

دوسروں کو نقصان پہنچاۓ بنا بھی آپ خود کو ترتیب دے سکتے ہیںHighlights
27/01/2025

دوسروں کو نقصان پہنچاۓ بنا بھی آپ خود کو ترتیب دے سکتے ہیں
Highlights

*جب اپنے ہی منافق ہوں* *تو دشمن  اور بھی خطرناک ہو سکتا ہے*
27/01/2025

*جب اپنے ہی منافق ہوں*
*تو دشمن اور بھی خطرناک ہو سکتا ہے*

تمام والدین سے درخواست ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھے کیا کریں ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی  دیں رھے ہیں و...
06/12/2023

تمام والدین سے درخواست ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھے کیا کریں
ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی دیں رھے ہیں وہ اِنسان کا بچہ ہے یا نہیں
اگر کسی کا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ کر بگڑ گیا ہے تو اس کی شادی کرنے کے بجائے اس کا علاج کروائیں،
کسی کی بیٹیاں آپکی نا اہلی اور لوفر لفنگے کو درست کرنے کی مشین نہیں ہیں۔
وہ کسی کی شہزادیاں ہوتی ہیں

اللہ پاک تمام بہنوں بیٹیوں کی عزتوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

30/10/2023

😁😅

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAN Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHAN Edits:

Share