21/09/2025
2023 میں ICC نے سیاسی مداخلت کی بنا پر سری لنکا کو معطل کردیا تھا، اب PCB پر پریشر بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے کیونکہ اس کے چیئرمین وفاقی وزیر ہیں، ICC چیئرمین جے شاہ بھی بھارتی وزیر امیت شاہ کے بیٹے ہیں، ان کے پاس بھی محسن نقوی والا وزیر داخلہ کا عہدہ ہے، شعیب جٹ، سپورٹس جرنلسٹ