University of Balochistan Quetta

University of Balochistan Quetta Whether you're a prospective student, current student

This page is dedicated to providing timely updates and essential information about student affairs, admission processes for BS, MA, MPhil, and PhD programs, and other important university-related news. An enthusiastic individual who always endeavour to devise methods/ platforms for the societal development/ progress.

HEC Pakistan takes a major step towards digital transformation with the launch of a fully online, paperless Degree Attes...
12/05/2026

HEC Pakistan takes a major step towards digital transformation with the launch of a fully online, paperless Degree Attestation System.

Applicants can now apply for attestation anytime, anywhere, without visiting HEC offices or sending original documents.

More information at hec.gov.pk/site/verification

07/05/2026
یونیورسٹی لا کالج کوئٹہ کی جانب سے اطلاع دی جاتی ہے کہ وزیرِاعظم لیپ ٹاپ اسکیم فیز IV کے تحت منتخب طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسی...
05/05/2026

یونیورسٹی لا کالج کوئٹہ کی جانب سے اطلاع دی جاتی ہے کہ وزیرِاعظم لیپ ٹاپ اسکیم فیز IV کے تحت منتخب طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ یہ تقسیم جمعہ، 08 مئی 2026 کو صبح 9:00 بجے چلتن ہال (آرٹس بلاک، یونیورسٹی آف بلوچستان) میں ہوگی، جبکہ لیپ ٹاپ لینے کا وقت صبح 10:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک ہوگا۔

تمام طلبہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے اصل شناختی کارڈ بمعہ نقل، ایک پاسپورٹ سائز تصویر، اصل بونا فائیڈ سرٹیفکیٹ (HoD کے دستخط کے ساتھ)، DIMS کے سمسٹر نتائج، ایف اے/ایف ایس سی کا اصل سرٹیفکیٹ بمعہ نقل (اگر اسی بنیاد پر درخواست دی ہو)، اور اصل اسٹوڈنٹ آئی ڈی کارڈ بمعہ نقل لازمی ساتھ لائیں۔ بصورتِ دیگر لیپ ٹاپ فراہم نہیں کیا جائے گا۔

یہ ہے زیارت گل کی کہانی، جو 7 سال کی عمر میں کراچی کی بھیڑ میں گم ہوا اور 27 سال بعد ایک معجزے کی طرح اپنے خاندان کو واپ...
03/05/2026

یہ ہے زیارت گل کی کہانی، جو 7 سال کی عمر میں کراچی کی بھیڑ میں گم ہوا اور 27 سال بعد ایک معجزے کی طرح اپنے خاندان کو واپس مل گیا۔
بچھڑا ہوا گل، پھر سے کھلا
گمشدگی: محض 7 سال کی عمر میں اپنوں سے جدائی۔
انتظار: تین دہائیاں بیت گئیں، مگر یادیں دھندلی نہ ہوئیں۔
معجزہ: ولی اللہ معروف کی فیس بک مہم رنگ لائی، جس نے برسوں کے فاصلے مٹا دیے۔
ملن: جب زیارت گل کوئٹہ پہنچا، تو آنسوؤں اور سسکیوں کے درمیان ایک خاندان کی ادھوری کہانی مکمل ہو گئی۔
ایک کلک، ایک ملاقات: سوشل میڈیا کی طاقت اور انسانی ہمدردی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ سچی تلاش کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

✨ *بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) نے PEEF اسکالرشپ (پالیسی 2025-26) کے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔ ا...
03/05/2026

✨ *بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) نے PEEF اسکالرشپ (پالیسی 2025-26) کے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔ اب طلبہ 11 مئی 2026 تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ یہ مستحق اور قابل طلبہ کے لیے ایک اہم موقع ہے۔*

▪️تمام طلبہ کو چاہیے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی درخواست بروقت مکمل کریں۔ آخری تاریخ کے بعد جمع ہونے والی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی، اس لیے دیر نہ کریں اور جلدی اپنا فارم جمع کرائیں۔

▪️درخواست دینے کا طریقہ یہ ہے کہ فارم اپنی متعلقہ تعلیمی ادارے کے ذریعے جمع کروایا جائے۔ آپ نیچے دیے گئے لنک سے فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

Scholarship For Female Students of Balochistan.Min Qualification: 12th ClassUpper Age : 22 YearPrograms : B Ed/ BS Educa...
03/05/2026

Scholarship For Female Students of Balochistan.
Min Qualification: 12th Class
Upper Age : 22 Year
Programs : B Ed/ BS Education 4 Year program











​ ​ ​ ​
​ ​ ​ #​ ​ ​

03/05/2026

اگر کسی کو بھی یہ میسیج آیا ہے Null تو کمینٹ میں جواب ضرور دینا ہے

ایک رائے لینی تھی آج کوئٹہ میں جو پٹواری کی پوسٹ پر ٹیسٹ ہوا اس میں ایسے لوگ بھی تھے جو پہلے سے اچھی پوزیشن پر جاب کر رہ...
03/05/2026

ایک رائے لینی تھی
آج کوئٹہ میں جو پٹواری کی پوسٹ پر ٹیسٹ ہوا اس میں ایسے لوگ بھی تھے جو پہلے سے اچھی پوزیشن پر جاب کر رہے ہیں پٹواری تو 9 اسکیل کا ہے اس میں 17 گریڈ 16 گریڈ پروفیسر ٹیچرز اور بھی جاب ہولڈر تھے ۔
اب ان کو کیا جو اپنی اتنی بڑی پوسٹ چھوڑ کر 9 اسکیل کے پٹواری کیلئے ٹیسٹ دے رہے تھے ۔۔











​ #کوئٹہ
​ #بلوچستان

​ #روزگار

Good news for students of Balochistan!Out of province scholarship scheme
02/05/2026

Good news for students of Balochistan!
Out of province scholarship scheme

Address

Sariab Road, Balochistan
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University of Balochistan Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share