Voice of Hazara News

Voice of Hazara News News

Good      Admissions are open for new classes of        #قرآنكريم   #خیاطی    In Alamdar Foundation and scouts - regd P...
08/07/2025

Good

Admissions are open for new classes of #قرآنكريم #خیاطی
In
Alamdar Foundation and scouts - regd Pakistan Hazara town Quetta
For admissions you can visit our office from today 4:00 pm to 7:00 pm

Important post VIP dental clinic and health care center
08/07/2025

Important post
VIP dental clinic and health care center

کل یومِ عاشورا کے جلوسِ عزا میں پیش آیا واقعہ — آنکھوں دیکھا حالکل رات بوقت شام غریباں تقریباً رات 8 بجے، جب جلوسِ عزا ہ...
07/07/2025

کل یومِ عاشورا کے جلوسِ عزا میں پیش آیا واقعہ — آنکھوں دیکھا حال

کل رات بوقت شام غریباں تقریباً رات 8 بجے، جب جلوسِ عزا ہزارہ ٹاؤن واپس لوٹ رہا تھا، اس دوران اسپینی روڈ پر یزیدی نسل کے پیروکاروں نے عزاداروں پر پتھراؤ کرکے اپنی خباثت ظاہر کی اور ایک بار پھر اپنے پلید آباؤ اجداد یزید و معاویہ کا عمل دہرایا۔

اسی دوران، جب عزادار ہزارہ ٹاؤن کی طرف واپس آرہے تھے، تو اسپینی روڈ کے مقام پر ایک بار پھر عزاداروں پر حملہ کیا گیا۔ عزاداروں میں موجود جوان غیرت و حمیت سے بھرے ہوئے تھے، وہیں کھڑے تھے اور پولیس و لیویز فورس سے مطالبہ کر رہے تھے کہ جس شخص نے پتھراؤ کیا ہے، اُسے فوری گرفتار کیا جائے۔

ایسے وقت میں جنابِ علامہ محمد آصف حسینی صاحب اپنے ہمراہان کے ساتھ موقع پر پہنچے۔ میں خود بھی موقع پر موجود تھا۔ علامہ صاحب کو دیکھ کر میرے جذبات اور بھی بھڑک اُٹھے۔ مگر اُنہوں نے تحمل و بصیرت کے ساتھ پولیس اور فورسز سے بات کی اور مطالبہ کیا کہ اصل مجرم کو سامنے لایا جائے اور گرفتار کیا جائے۔ اُن کی قیادت اور موجودگی سے ماحول کو سنبھالا ملا اور قافلہ عزاداری پرامن طریقے سے رواں دواں رہا۔

لیکن یہیں بات ختم نہیں ہوئی — دوسری گلی سے بھی یزیدی خباثت کا مظاہرہ کیا گیا۔ ایک بار پھر علامہ صاحب نے جوانوں کو صبر و حکمت سے سمجھایا، اور جلوس کو منزل کی طرف روانہ کیا۔

پھر ہم جب باریک پر سے ہوتے ہوئے پشتون خوا چوک پہنچے، وہاں بھی ایک ہجوم اور کشیدگی نظر آئی۔ علامہ صاحب نے یہاں بھی گاڑی سے اتر کر حالات کا جائزہ لیا، اور جب معاملہ خطرناک ہونے لگا، تو اعلان کیا کہ:

> "جب تک تمام جلوس کے قافلے یہاں سے گزر نہ جائیں، میں خود یہاں کھڑا رہوں گا۔"

اور وہ تقریباً ڈھائی گھنٹے تک وہیں موجود رہے، یہاں تک کہ آخری عزادار بھی بخیر و عافیت آگے بڑھ گیا۔

---

الحمدللہ! آج بروز 7 جولائی 2025، اس واقعے کے خلاف باقاعدہ ایف آئی آر درج ہو چکی ہے۔

📌 FIR نمبر: KHA-7/1/2025-270
👥 کل 34 شرپسند افراد کے خلاف مقدمہ درج
🔹 جرم: عزاداروں پر پتھراؤ، امن میں خلل، اشتعال انگیزی

یہ نہ صرف انصاف کی طرف پہلا قدم ہے، بلکہ ایک پیغام ہے ان تمام یزیدی ذہنیت والوں کے لیے کہ:

> "عزاداری پر حملہ اب برداشت نہیں کیا جائے گا — نہ قوم خاموش ہے، نہ قانون!"

---

علامہ صاحب!
آپ جیسے نڈر، بہادر، اور بابصیرت رہنما قوم کے لیے نعمت سے کم نہیں۔
آپ کی موجودگی، دشمنانِ عزاداری کے لیے بجلی ہے، اور عاشقانِ حسینؑ کے لیے سایۂ امن۔

---

اے میرے پروردگار!
ہمیں وہی غیرت، استقامت، اور بصیرت عطا فرما جو کربلا والوں کی تھی۔
ہمیں اپنے دشمنوں کی پہچان اور ان کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ دے۔
اور علامہ آصف حسینی جیسے قائدین کو سلامت رکھ، ان کی عمر دراز فرما،
اور ان کے علم، حلم، اور کردار سے ہمیں فائدہ اٹھانے کی توفیق دے۔

لبیک یا حسینؑ
لعنت اللہ علی القوم الظالمین
تحریر: سید علی

کیا خونی ماتم حرام هے؟ Click to watch it nowhttps://youtu.be/KGNkucJkP4k?si=agGIS1S7RrexOZLq
07/07/2025

کیا خونی ماتم حرام هے؟
Click to watch it nowhttps://youtu.be/KGNkucJkP4k?si=agGIS1S7RrexOZLq

کیا خونی ماتم حرام هہ! Ashura (Arabic: عَاشُورَاء, is an important Islamic day that occurs on the 10th day of Muharram, the 1st month in the Islamic lunar ca...

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Hazara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Hazara News:

Share