بلوچستان نیوز Balochistan News

بلوچستان   نیوز       Balochistan News Information about Balochistan

27/04/2025
It's our right to take action against everyone who is not on the right path, Government stakeholders must take action ag...
26/04/2025

It's our right to take action against everyone who is not on the right path, Government stakeholders must take action against them,

پشین قصائی حضرات  نے ڈی سی پشین کے پرائس لسٹ کو کچرے کےڈھیرمیں پرپھینک دی،قیمتوں میں ہوشربااضافہ گوشت کی قیمتوں میں اپنے...
26/04/2025

پشین قصائی حضرات نے ڈی سی پشین کے پرائس لسٹ کو کچرے کےڈھیرمیں پرپھینک دی،قیمتوں میں ہوشربااضافہ گوشت کی قیمتوں میں اپنے من مانی پر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں
پشین کے عوام کا اے سی پشین اور ڈی سی پشین سے قصائیوں کے خلاف اپیل .

18/04/2024

یہ پاکستانی مشروبات Quice Food Official کی جانب سے تیار کیا ہیں اس کمپنی میں ہزاروں پاکستانی مزدور کام کرہے ہیں لہٰذا غیرملکی مشروبات کی جگہ یہ استعمال کیجئے اور اسرایئلی و قادیانی مصنوعات سے مکمل بائیکاٹ کریں اور پاکستان ترقی بھی کریگا انشاء اللہ
03337730825۔

13/04/2024

یہ پاکستانی مشروبات ہیں اور اِن کی کمپنیوں میں ہزاروں پاکستانی مزدور کام کرہے ہیں لہٰذا غیرملکی مشروبات کی جگہ یہ استعمال کیجئے اور اسرایئلی و قادیانی مصنوعات سے مکمل بائیکاٹ کریں شکریہ.. ثواب بھی ملیگا اور پاکستان ترقی بھی کریگا
Pishin ma Abdul Hakeem
Kakar ki pas hai
03337730825

31/05/2023
سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کے وال سے ۔۔۔۔کل ڈاکٹرعافیہ سے میری ڈاکٹر فوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت  جیل میں ملاقات ...
31/05/2023

سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کے وال سے ۔۔۔۔

کل ڈاکٹرعافیہ سے میری ڈاکٹر فوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کا افسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کا،بات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہے کہ عوام آواز اٹھائیں اور حکمرانوں کو مجبور کرے کہ وہ فوری اقدامات کرکے عافیہ رہائی کا معاملہ امریکی حکومت سے اٹھائے۔
ملاقات کا خلاصہ۔
یہ ملاقات 20سال بعدہوئی جو ڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ سے گلے ملتے،ہاتھ ملانے تک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹر فوزیہ کو اس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹر عافیہ کو اس کے بچوں کی تصاویر دکھا سکے،جیل کے ایک کمرے میں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آر پار ملاقات تھی،عافیہ سفید سکارف اور خاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹے کی ملاقات میں پہلے ایک گھنٹہ ڈاکٹر عافیہ نے روز اپنے اوپر گزرنے والی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹر عافیہ نے کہا کہ مجھے اپنی امی بچے ہر وقت یاد آتے ہیں(ان کو اپنی امی کی وفات کا علم نہیں ہے )۔ڈاکٹر عافیہ کے سامنے والے دانت جیل میں حملے سےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کو سر پر ایک چوٹ کی وجہ سے سننے میں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔

جاگو مسلمانوں جاگو آپکی بہن عافیہ کیلئے اپنے بھائی سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کے ساتھ آواز اٹھاؤ ۔ آپکی بہن ایک انگریز جیل میں ہیں۔ 20 سالوں سے اس بے گناہ بہن پر ظلم و بربریت کر رہے ہیں ۔
لیکن آپکے منتخب کردہ نمائندے بلکل خاموشی ہیں۔ ایک دن تو اپنے رب کے بارگاہ میں پیش ہونا ہوگا۔ پھر کیا جواب دوگے۔ اپنی مظلوم بہن کا۔

Mushtaq Ahmad Khan Pride of the Nation.😭😭

31/05/2023

اج ایک بھی زبان خاموش نہ رہے
تاج دار حتم نبوتؐ

*💥عوامی آگاہی ۔۔۔📢**درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز ہرگز 1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ قبروں میں سوے ہوئے مردوں کو آپ ...
09/05/2023

*💥عوامی آگاہی ۔۔۔📢*

*درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز ہرگز 1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ قبروں میں سوے ہوئے مردوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی یہ پیسے ان کے کسی کام آتے ہیں۔*
*درباروں کے گدی نشین پیسوں سے وہ عیاشیاں کرتے ہیں جسکا ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔*
*ہر عام و خاص کو معلوم ہے کہ گدی نشین کوئی محنت مزدوری نہیں کرتے بلکہ ان کے خلیفے بھی انہی پیسوں سے اپنے اپنے کاروبار چلا رہے ہوتے ہیں آپ کے پیسے سےانجوائے کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ انکی نئی نسل آ جاتی ہے پھر یہی مفت کی عیاشیاں ان کے حصے میں آجاتی ہیں اور یہ سلسلہ ایسے چلتا رہتا ہے۔*
*👏اللہ کے واسطے...آپ وہی پیسہ اپنے سفید پوش رشتہ داروں، غریبوں، یتیموں اور مسکینوں پہ لگاؤ جو حقیقت میں آپ کے لئے صدقہِ جاریہ بنےگا لوگ بھوک سے مر رہے ہیں، خودکشیاں کررہے ہیں.*

Address

Quetta
86700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلوچستان نیوز Balochistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بلوچستان نیوز Balochistan News:

Share