Jalani Khan Noorzai

Jalani Khan Noorzai I'm estate agent

08/12/2025
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کی سیکیورٹی تھریٹ پر سینیٹ میں فوری بحث، مگر حافظ حمداللہ کو ملنے والی دھمکیوں پر ...
05/12/2025

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کی سیکیورٹی تھریٹ پر سینیٹ میں فوری بحث، مگر حافظ حمداللہ کو ملنے والی دھمکیوں پر مکمل خاموشی۔
نہ کوئی قرارداد نہ بیان نہ سوشل میڈیا پر آواز۔
کیا حافظ حمداللہ کسی کا بیٹا شوہر یا باپ نہیں۔؟
کیا تحفظ صرف اُن کےلیے ہے جو سیاسی وارث ہوں۔؟
یہ خاموشی صرف اداروں پر نہیں بلکہ جمعیت علما اسلام کی قیادت پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

اللہ نہ کرے کہ اہسا ہو ورنہ اس دن قیامت برپا ہوگی پاکستان میں یہ بات حکمران ذہین نشین کرلیں اپنی دماغ میں ۔۔۔اور حافظ صا...
04/12/2025

اللہ نہ کرے کہ اہسا ہو ورنہ اس دن قیامت برپا ہوگی پاکستان میں یہ بات حکمران ذہین نشین کرلیں اپنی دماغ میں ۔۔۔اور حافظ صاحب آپ کیوں اہسے لوگوں کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہو جن کو آپ کی خدمت اور خلوصِ دیانتداری کی کوئی احساس نہیں ہے ۔آپ کیوں ایسے لوگوں کے لیے اپنی جان کو قربان کرنا چاہتے ہوں جن لوگوں نے اپنی ضمیر بیجھ کر ایک ارب پتی جن کو شاید کوئی جانتا ہوں سنیٹر بنایا اور آپ کو ہرانے کے لیے ہر چال چلی ہو۔۔۔ یہ بات ہم کارکنوں اور عزیز اقارب کے سمجھ سے بالاتر ہے

*لیڈر ہو تو ایسا ہو**نہ غرور نہ تکبر عاجزانہ خوش اخلاق طبیعت کے مالک**لہجہ دل کش سوچ میں وسعت**ہر بات ہروقت شروع محبت سے...
03/12/2025

*لیڈر ہو تو ایسا ہو*

*نہ غرور نہ تکبر عاجزانہ خوش اخلاق طبیعت کے مالک*
*لہجہ دل کش سوچ میں وسعت*
*ہر بات ہروقت شروع محبت سے ختم محبت پر*
*روشن مستقبل نوجوان دلوں کی دھڑکن غریبوں کا مسیحا*
*فخر پاکستان خیرخواہ بلوچستان حاجی ولی محمد نورزئی صاحب*

*عوامی لیڈر رنگ نسل ذات پات مذہب سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کی خدمت کرتے ہیں*

*فخر ہے اپنے لیڈر حاجی ولی نورزئی پر

چمننورزئی قبیلے کے سربراہ خان حاجی فیض اللہ خان آقا ہم میں نہیں رہیں ۔۔۔ یہ دن سارے پشتون قوم کے لئے ایک غم کا دن ہے کیو...
18/06/2025

چمن
نورزئی قبیلے کے سربراہ خان حاجی فیض اللہ خان آقا ہم میں نہیں رہیں ۔۔۔ یہ دن سارے پشتون قوم کے لئے ایک غم کا دن ہے کیونکہ حاجی خان آقا نے ہمیشہ پشتون قوم کے درمیان رنجشیں اور دشمنیاں ختم کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔ایسے لوگوں کی خلا پر کرنے میں صدیاں لگ جاتی ہیں ۔۔

ایران نے 20 سال قتل عام کیا مسلمانوں کا شام ۔ عراق لبنان اور آج بول رہا کے یہ ممالک میرا ساتھ نہیں دے رہا ۔تو ساتھ کیوں ...
15/06/2025

ایران نے 20 سال قتل عام کیا مسلمانوں کا شام ۔ عراق لبنان اور آج بول رہا کے یہ ممالک میرا ساتھ نہیں دے رہا ۔
تو ساتھ کیوں دے جو آپ کر رہے تھے ان کے ساتھ آج وہ حکومت کر رہے ھے آپ کے والے قبروں میں ھے ۔
بے شک اللہ تعالٰی صبر کرنے والا کے ساتھ ھے

افسوس ناک خبر اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی بلوچستان کے علاقے تمپ سے مسلحہ افراد نے اغواء کرلیا ،،،،
04/06/2025

افسوس ناک خبر
اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی بلوچستان کے علاقے تمپ سے مسلحہ افراد نے اغواء کرلیا ،،،،

20/05/2025

افغان تاجر حاجی بشر نورزئی نے چین کے ساتھ 310 ملین ڈالر یعنی 31 کروڑ ڈالر پاکستانی روپے میں 87,970,343,000 ستاسی ارب ستانوے کروڑ چونتیس لاکھ تین ہزار روپے کی تجارتی معاہدہ طے کیا ہے۔۔۔ ان شاءاللہ افغانستان جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا

ٹرینڈ بناؤ مسلمانوں
16/10/2023

ٹرینڈ بناؤ مسلمانوں

‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎• Today's the...
14/10/2023

‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎• Today's the best Photo 🌿•Follow Page Plz ]

•🔴 Beautiful




























Address

Quetta
09999

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalani Khan Noorzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jalani Khan Noorzai:

Share