Jalani Khan Noorzai

Jalani Khan Noorzai I'm estate agent

میرا یہ پیج صرف اور صرف سوشل ورک کے لئے ہے باقی سارے اقوام اور ممالک میرے لئے قابل احترام ہیں ۔۔۔

دا پانڑہ د سوشل ورک لپارہ دہ د ہر قام او ملک احترام کوو

08/07/2025
قبائلی رہنما حاجی امیر محمد خان نورزئی حاجی فیض اللہ خان نورزئی کی فاتحہ خوانی المصطفی مسجد ٹوکیو جاپان میں لینگے
20/06/2025

قبائلی رہنما حاجی امیر محمد خان نورزئی حاجی فیض اللہ خان نورزئی کی فاتحہ خوانی المصطفی مسجد ٹوکیو جاپان میں لینگے

چمننورزئی قبیلے کے سربراہ خان حاجی فیض اللہ خان آقا ہم میں نہیں رہیں ۔۔۔ یہ دن سارے پشتون قوم کے لئے ایک غم کا دن ہے کیو...
18/06/2025

چمن
نورزئی قبیلے کے سربراہ خان حاجی فیض اللہ خان آقا ہم میں نہیں رہیں ۔۔۔ یہ دن سارے پشتون قوم کے لئے ایک غم کا دن ہے کیونکہ حاجی خان آقا نے ہمیشہ پشتون قوم کے درمیان رنجشیں اور دشمنیاں ختم کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔ایسے لوگوں کی خلا پر کرنے میں صدیاں لگ جاتی ہیں ۔۔

ایران نے 20 سال قتل عام کیا مسلمانوں کا شام ۔ عراق لبنان اور آج بول رہا کے یہ ممالک میرا ساتھ نہیں دے رہا ۔تو ساتھ کیوں ...
15/06/2025

ایران نے 20 سال قتل عام کیا مسلمانوں کا شام ۔ عراق لبنان اور آج بول رہا کے یہ ممالک میرا ساتھ نہیں دے رہا ۔
تو ساتھ کیوں دے جو آپ کر رہے تھے ان کے ساتھ آج وہ حکومت کر رہے ھے آپ کے والے قبروں میں ھے ۔
بے شک اللہ تعالٰی صبر کرنے والا کے ساتھ ھے

افسوس ناک خبر اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی بلوچستان کے علاقے تمپ سے مسلحہ افراد نے اغواء کرلیا ،،،،
04/06/2025

افسوس ناک خبر
اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی بلوچستان کے علاقے تمپ سے مسلحہ افراد نے اغواء کرلیا ،،،،

20/05/2025

افغان تاجر حاجی بشر نورزئی نے چین کے ساتھ 310 ملین ڈالر یعنی 31 کروڑ ڈالر پاکستانی روپے میں 87,970,343,000 ستاسی ارب ستانوے کروڑ چونتیس لاکھ تین ہزار روپے کی تجارتی معاہدہ طے کیا ہے۔۔۔ ان شاءاللہ افغانستان جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا

ٹرینڈ بناؤ مسلمانوں
16/10/2023

ٹرینڈ بناؤ مسلمانوں

‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎• Today's the...
14/10/2023

‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎• Today's the best Photo 🌿•Follow Page Plz ]

•🔴 Beautiful




























ریاستی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہافغانیوں کے نام پر سوشل میڈیا چینل سندھ بلوچستان کوئٹہ پشین قلعہ عبداللہ باجوڑ۔مہمند...
11/10/2023

ریاستی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ
افغانیوں کے نام پر سوشل میڈیا چینل سندھ بلوچستان کوئٹہ پشین قلعہ عبداللہ باجوڑ۔مہمند فاٹا۔کے کاروباری پختونوں کو بھی تنگ کرنے لگے۔
یہ شخص جس نے ابھی ابھی نظر ڈیجیٹل کے نام پر فیس بک پیج بنایا ہے اور پختونوں کو شناختی کارڈ دیکھاؤ یہ تو فوٹو کاپی ہے یہ تو وہ ہے افغانیوں کے نام پر پاکستانی پشتون کو تنگ کر رہے ہیں۔۔اس سے پشتون قوم اور سندھی کے درمیان نفرت بڑھنے کی خدشہ موجود ہے
تو برائے مہربانی اس طرح سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور پٹھانوں کے ساتھ کارڈ اوریجنل یا کم عمر بچوں کے ساتھ شناختی کارڈ نا ہونے پر بھتہ خوری مانگنے کا نوٹس بھی لیا جائے۔

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalani Khan Noorzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jalani Khan Noorzai:

Share