Roshan Balochistan

Roshan Balochistan Connecting communities • Highlighting progress • Inspiring change 🌟

27/05/2026
25/05/2026

ضلع شیرانی کے عوام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے تہہ دل سے مشکور ہیں، جن کے وژن اور خصوصی توجہ سے علاقے میں ترقی اور تعلیم کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ بی ایس ڈی آئی منصوبے کے تحت کلی گل خان میں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کی نئی عمارت اور گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول حسو بند میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ نے کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شیرانی کریم خروٹی ، ایگزیکٹو انجینئر سی اینڈ ڈبلیو شیرانی عبدالغنی کاکڑ اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ عوام نے معیاری تعمیراتی کام کو سراہتے ہوئے اسے روشن مستقبل کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا۔





Address

Quetta City
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshan Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share