Melloway Media & Marketing Pvt Limited

  • Home
  • Melloway Media & Marketing Pvt Limited

Melloway Media & Marketing Pvt Limited Pakistan's No 1 Media & Marketing Company. Software development
Printing press, Advertisement ect. News, Current Affairs, and Sports
(4)

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔22 بھادوں کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخ...
06/09/2024

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بھادوں کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بھادوں کے بعد مکھی،مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بھادوں کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج شروع ہو جاتا ہے اور اس مہینے میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔

DEFENCE DAY Pakistan's Best media & Marketing Company Melloway Media & Markrting Pvt Limited    #پاکستان
06/09/2024

DEFENCE DAY
Pakistan's Best media & Marketing Company Melloway Media & Markrting Pvt Limited

#پاکستان

چیئرمین میلووے میڈیا اینڈ مارکیٹنگ کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک HashimZada Murad Shair #جشن #پاکستان
13/08/2024

چیئرمین میلووے میڈیا اینڈ مارکیٹنگ کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

HashimZada Murad Shair
#جشن
#پاکستان

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک HashimZada Murad ShairBolta Pakistan 24
13/08/2024

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

HashimZada Murad Shair
Bolta Pakistan 24

منقول:کیاآپ نے سناہے کہ سہہ / سیغ کو پاکستان کے مختلف حصوں میں شوق سے کھایا جارہا ہے؟اک سوال ہے جو میں شاید ہر پاکستانی ...
14/07/2024

منقول:
کیاآپ نے سناہے کہ سہہ / سیغ کو پاکستان کے مختلف حصوں میں شوق سے کھایا جارہا ہے؟

اک سوال ہے جو میں شاید ہر پاکستانی سے پوچھنا چاہتا ہوں
اک جانور ہے جسے پنجابی لوگ کنڈو والی سہ کہہ کے بُلاتے ہیں،
جسے اُردو میں خارپشت بھی کہتے ہیں اور پہاڑی میں سیغ تلو والی سیغ
اور مختلف علاقوں میں اس کے مختلف نام ہیں ، جیسے سیہ، سہہ، سیہی اور قنفذ ،
کچھ لوگوں کو تو یہی تجسس ہو رہا ہو گا کے میں اس جانور کا ذکر کر ہی کیوں رہا ہوں،
لیکن مجھے لگتا ہے کے اب وقت آ گیا ہے کے ہرپاکستانی اس کے بارے میں جان لے،
ورنہ ایسا نا ہو کے آپ گھر آئیں تو آپ کی بیوی نے سیہ بریانی بنائی ہو،
یا آپ کی بیٹی کے سسرال والے اُسے سیہ کورما بنانے کو بولیں
پچھلے کچھ مہینوں سے میں اک گروپ اور ایک اکیلے آدمی سے مل چکا ہوں جو خار پشت کا گوشت کھاتے ہیں
بلکہ مانسہرہ کے لڑکوں کو تو میں نے خود کھاتے دیکھا،
اورفیض آباد بس سٹینڈ (راولپنڈی) پے گوجرانوالا کےایک لڑکے نے بھی مجھے بتایا کے ہم لوگ بہت شوق سے خارپشت کھاتے ہیں
یہ سب جاننے کے بعد انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کیں تو پتا چلا کے اس جانور کا تعلق چوہوں کی فیملی سے ہے
حلال تو کیا اس کے مقروع ہونے کے بھی دور دور تک کوئی شواہد نہیں ملے
مطلب بلکل حرام
تو پوچھنا یہ تھا کے کیا آپ میں سے بھی کوئی اِسے کھاتا ہےُ
یا میری طرح کسی ایسے کو جانتے ہیں جو خار پشت کو بطورِ خوراک تناول کرتا ہو
کرپشن کا پیسہ اس سے بھی زیادہ حرام ہے

جمعہ مبارک 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️....
23/05/2024

جمعہ مبارک 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️....




06/05/2024

10/04/2024






LONG LIVE PAKISTAN
23/03/2024

LONG LIVE PAKISTAN



Address

Purana Jung Akhbar Office Prince Road Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Melloway Media & Marketing Pvt Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Melloway Media & Marketing Pvt Limited:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Siran News (Truth is Rare)

Siran News Real Face of Truth