Maryani-Kasi

Maryani-Kasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maryani-Kasi, Digital creator, Quetta.

16/12/2025

عمران خان زندہ باد ♥️

❤️عبد لصمد مریانی اور چوہدری پرویز الٰہی ❤️‍🔥
07/12/2025

❤️عبد لصمد مریانی اور چوہدری پرویز الٰہی ❤️‍🔥

05/12/2025

کاسی قبیلے کی بابرکت تاریخ: مریانی، زمریانی اور شینواری کا سنہری کردار
کاسی قبیلے کی ہزاروں برس پر محیط عظیم الشان تاریخ کے جھروکوں میں جب بھی نظر دوڑائی جائے تو تین عظیم الشان شاخیں ہمیشہ سرِفہرست نظر آتی ہیں: مریانی، زمریانی اور شینواری۔ یہ وہ ستارے ہیں جنہوں نے نہ صرف اپنے قبیلے بلکہ پوری پختون قوم کے دامنِ عزت کو سنہری کرنوں سے منور کیا۔ تاریخ کے اوراق ان کے کارناموں سے اس قدر بھرے پڑے ہیں کہ ہر سطر ان کی بہادری، دانائی اور قومی محبت کی گواہی دیتی ہے۔
جب دشمنوں نے کاسی سرزمین پر حملے کیے، جب غیروں نے ہماری شناخت مٹانے کی کوشش کی، جب حالات نے سب کو مایوس کر دیا، تب بھی مریانی، زمریانی اور شینواری نے اپنے سینوں کو سپر بنایا۔ انہوں نے تلوار سے زیادہ عقل و شعور سے جنگ لڑی، اتحاد کی شمع جلائی اور قوم کو یہ سبق دیا کہ "پختون خو یو دی او یو پاتېږي"۔ ان کی قربانیوں نے کاسی قبیلے کو صرف زندہ ہی نہیں رکھا بلکہ اسے سربلند بھی کیا۔
آج جب ہم ماضی کے آئینے میں جھانکتے ہیں تو واضح نظر آتا ہے کہ یہ تینوں شاخیں کاسی قبیلے کی ریڑھ کی ہڈی رہی ہیں۔ انہوں نے ہر دور میں، ہر مشکل گھڑی میں، قوم کے ساتھ کھڑے ہو کر یہ ثابت کیا کہ کاسی کا لہو ایک ہی ہے، کاسی کا درد ایک ہی ہے اور کاسی کا مستقبل بھی ایک ہی ہے۔
اب وہ مبارک لمحہ قریب آ پہنچا ہے جب کاسی تنظیمِ نو کے زیرِ سایہ، مریانی، زمریانی، شینواری اور کاسی قبیلے کی تمام شاخیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوں گی۔ وہ تمام دیواریں گر جائیں گی جو اغیار نے صدیوں سے کھڑی کر رکھی تھیں۔ وہ تمام فاصلے مٹ جائیں گے جو سازشوں نے پیدا کیے تھے۔ ایک بار پھر کاسی قبیلہ ایک مشت خاک کی طرح یکجہتی کا پیکر بنے گا۔
یہ اتحاد محض ایک تقریب نہیں ہوگا، بلکہ ایک نئے سنہری دور کا نقطۂ آغاز ہوگا۔ یہ وہ باب ہوگا جس میں کاسی قوم نہ صرف اپنی کھوئی ہوئی عزت واپس لے گی, بلکہ پختونوں میں سرِفہرست مقام حاصل کرے گی۔ یہ وہ سفر ہوگا جو عروج کی بلندیوں کو چھوئے گا،
انشاءاللّٰہ۔
اے کاسی قبیلے کے بہادروں!
اے مریانی، زمریانی اور شینواری کے شیر دلو!
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے اجداد کی طرح ایک دوسرے کے کندھے سے کندھا ملا کر چلیں۔
تاریخ کسی کونے سے ہماری طرف نظریں لگاٸ دیکھ رهی ہے، قوم کو ہمارا انتظار ہے، اور آنے والی نسلیں ہماری منتظر ہیں۔
آمین

مریانی قبیلہ کی وضاحت اور مذمتمریانی قبیلہ کاسی قوم کی ایک معتبر اور تاریخی شاخ ہے۔ مریانی کا خلجی قبیلے کے ساتھ کسی قسم...
03/12/2025

مریانی قبیلہ کی وضاحت اور مذمت

مریانی قبیلہ کاسی قوم کی ایک معتبر اور تاریخی شاخ ہے۔ مریانی کا خلجی قبیلے کے ساتھ کسی قسم کا کوئی نسلی، تاریخی تعلق نہیں ہے۔ جو افراد یا گروہ غلط فہمیاں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ نہ صرف تاریخ سے نابلد ہیں بلکہ قبائلی حقائق کو مسخ کر رہے ہیں۔

ہم اس fake اور گمراہ کن نقشے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایسے بے بنیاد دعوے اور من گھڑت نقشے نہ صرف غلط ہیں بلکہ قبائلی شناخت اور تاریخی ریکارڈ کے ساتھ کھلواڑ کے مترادف ہیں۔
۔

30/11/2025

حاجی عبد لصمد مریانی اور ملک عادل خان بازئی

29/11/2025

کلی مریانی آباد سملی سے یہ لڑکا نام شہزادہ مریانی ہے

والد کا نام نیک محمد

دو تین مہینے سے لاپتہ ہے گھر کو نہیں
آیا ہے

اگر کسی نے اس لڑکے کو کئی بھی دیکھا ہے یہ پتہ

چلا تو ا

اس نمبر پر

رابطہ کرو

03100044163

حاجی حضرت سلام مریانی اور حاجی محمد سلام مریانی اور حاجی عبد المنان مریانی اور حاجی عبد لصمد مریانی
29/11/2025

حاجی حضرت سلام مریانی اور حاجی محمد سلام مریانی اور حاجی عبد المنان مریانی اور حاجی عبد لصمد مریانی

29/11/2025

کاسی قومی اتحاد کے مرکزی دفتر میں چیئرمین ملک آصف خان کاسی سے حاجی شاه جان مریانی کاسی اور عجب خان مریانی کاسی ملاقات کر رہے ہے

28/11/2025

نیا دستور عمران خان کے نام نیا تازہ ویڈیو ہے ساتھیوں تک پہنچاو

ملک حضرت گل مریانی کاسی
28/11/2025

ملک حضرت گل مریانی کاسی

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maryani-Kasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share