17/08/2026
ہمارا حق
جس دھرتی سے گیس نکلتی ہے، اسی دھرتی کے گھر اندھیرے اور چولہے خاموش کیوں؟ بلوچستان کے عوام کو اپنے وسائل میں جائز حق، بنیادی سہولیات اور مسلسل گیس کی فراہمی کے لیے پُرامن اور آئینی جدوجہد کی آواز بلند کرنی ہوگی۔
اب خاموشی نہیں، اپنے حق کی آواز بلند کریں۔