Muhammad Bilal Marri

Muhammad Bilal Marri "Travel Where You Live." Using our Content without approval will result in Copyright Strike.

The world agrees with the penguin !
25/01/2026

The world agrees with the penguin !

30/12/2025

When Autumn in Hunza feels like a Wes Anderson Movie

اگر پہاڑ وہاں ہیں، تو انسان نے اس کی چوٹی پر جانا ہے، اور یہ وہ کسی پر احسان نہیں کرتا، اپنی خصلت سے مجبور ہوتا ہے۔ "پہا...
10/12/2025

اگر پہاڑ وہاں ہیں، تو انسان نے اس کی چوٹی پر جانا ہے، اور یہ وہ کسی پر احسان نہیں کرتا، اپنی خصلت سے مجبور ہوتا ہے۔
"پہاڑوں کا عالمی دن."

04/11/2025
اگر ایک ہزار مرد تمہاری محبت میں گرفتار ہوں تویقینا" رسول حمزہ توف ان میں سے ایک ہوگا اگر ایک سو مرد تمہاری محبت میں مبت...
26/09/2024

اگر ایک ہزار مرد تمہاری محبت میں گرفتار ہوں تو
یقینا" رسول حمزہ توف ان میں سے ایک ہوگا

اگر ایک سو مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہوں تو
رسول حمزہ توف ان میں ظاہر ہے شامل ہوگا

اگر دس مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہوں تو
رسول حمزہ توف ان میں سے ایک ہوگا

اور اگر۔۔۔۔
صرف ایک مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہو تو۔۔۔۔
تو وہ رسول حمزہ توف کے سوا اور کون ہو سکتا ہے

اور اگر تم تنہا ہو ۔۔۔۔اکیلی ہو
اور کوئِ بھی تمہاری محبت میں مبتلا نہیں ہے

تو یقین کرلینا کہ ۔۔
کہیں بلند پہاڑوں میں ۔۔۔رسول حمزہ توف ۔۔۔
مرگیا ہے ..

اقتباس "یاک سرائَے "
سیاحت کا عالمی دن

27/06/2024

اگر پہاڑ وہاں ہیں، تو انسان نے اس کی چوٹی پر جانا ہے، اور یہ وہ کسی پر احسان نہیں کرتا، اپنی خصلت سے مجبور ہوتا ہے۔

04/06/2024

دیوسائی نہ دیکھنے والے بھی مر جاتے ہیں۔
اور جو دیکھتے ہیں وہ بھی مر جاتے ہیں۔
لیکن اس فرق کے ساتھ کہ ان کے آخری دم میں سنہری عقاب اُڑتے ہیں۔
برجی لاء کی برفیں ہوتی ہیں ،
شتونگ کی ندیوں کے گیت گونجتے ہیں ،
بڑے پانی میں مچھلیاں اُچھلتی ہیں۔
اور شیوسر جھیل کے واہمے ہوتے ہیں۔

24/05/2024

International Markhor Day
چلتن،کوئٹہ،بلوچستان وطن

چائے کا احترام کیا کیجئے کیونکہچائے تمام مشروبات کی مرشد ہےInternational Tea Day
21/05/2024

چائے کا احترام کیا کیجئے کیونکہ
چائے تمام مشروبات کی مرشد ہے
International Tea Day

Address

Balochistan
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal Marri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share