Balochistan Today News

Balochistan Today News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Today News, Quetta Cantonment.

بلوچستان ٹوڈے نیوز ایک غیر جانب دار اور بااعتماد پلیٹ فارم ہے جو مستونگ، کوئٹہ اور بلوچستان بھر کی تازہ ترین خبریں، ویڈیوز اور رپورٹس عوام تک پہنچاتا ہے۔ ہمارا مقصد بروقت، مستند اور تحقیق پر مبنی معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ آپ ہر لمحہ باخبر رہیں۔

09/01/2026
پولیس نے اپنی بدنامی سے بچنے کے لیےالٹا رکشہ مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے اسے گرفتار کر لیاکوئٹہ: ظلم کی انتہا یا ق...
07/01/2026

پولیس نے اپنی بدنامی سے بچنے کے لیےالٹا رکشہ مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے اسے گرفتار کر لیا

کوئٹہ: ظلم کی انتہا یا قانون کا مذاق؟

کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کے بار بار چالان اور مبینہ ناروا رویے سے تنگ آ کر ایک بے بس رکشہ ڈرائیور نے احتجاجاً اپنا زرنج رکشہ پولیس کے سامنے جلا دیا

رکشہ جلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی معاملہ خبروں کی زینت بن گیا اور عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے

پولیس نے اپنی بدنامی سے بچنے کے لیے مسئلے کی جڑ جاننے کے بجائے الٹا رکشہ مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔..

07/01/2026

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی رکشہ جلانے کے واقعے پر فوری کارروائی—متاثرہ ڈرائیور سے ملاقات، نقصان کا ازالہ، پولیس اہلکار معطل۔۔

کوئٹہ
05/01/2026

کوئٹہ

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے (PDMA) بلوچستان *جہانزیب خان کی خصوصی ہدایات پر، ڈائریکٹر ریسکیو نوید شیخ* *ڈپٹی ڈائریکٹر ریس...
05/01/2026

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے (PDMA) بلوچستان *جہانزیب خان کی خصوصی ہدایات پر، ڈائریکٹر ریسکیو نوید شیخ* *ڈپٹی ڈائریکٹر ریسکیو* *آصغرعلی جمالی* نے صوبے کے مختلف علاقوں میں جاری برفباری کے دوران ہنگامی دورہ کیا تاکہ بارش اور برفباری سے تمام۔راستوں کو فوری طورپر بحال کیا جاسکے پی ڈی ا یم اے کے ٹیم پورے برفباری سے متاثرہونے والے علاقوں میں برف ہٹانے والے مشینریز کے زریعہ راستے مکمل طور پر بحال کیا اور
دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے *ڈائریکٹر ریسکیو نوید شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر آصغرعلی جمالی* کا کہنا تھاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور کنٹرول رومز کے ذریعے صورتحال کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے۔۔

*سبی ڈویژن اور لورالائی ڈویژن کی لیویز فورس کو پولیس میں ضم کر دیا گیا۔* *محکمہ داخلہ بلوچستان نے اس حوالے سے باقاعدہ نو...
05/01/2026

*سبی ڈویژن اور لورالائی ڈویژن کی لیویز فورس کو پولیس میں ضم کر دیا گیا۔*
*محکمہ داخلہ بلوچستان نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔*

05/01/2026

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو دیئے گئے اختیارات، بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔۔

*حکومت بلوچستان محکمہ داخلہ نے دفعہ 144  کے تحت صوبے میں اسلحہ کی نمائش  گاڑیوں کے کالے شیشوں ۔موٹر سائیکل پر ڈبل سواری ...
04/01/2026

*حکومت بلوچستان محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت صوبے میں اسلحہ کی نمائش گاڑیوں کے کالے شیشوں ۔موٹر سائیکل پر ڈبل سواری نقاب پوشی چار سے زیادہ افراد کی مجمع اور ہر قسم کی ریلیوں پر 31جنوری تک پابندی عائد کرنے کی آڈر جاری کردی*..

04/01/2026

مسوری قبائل اور چیف خاندان نے باہمی مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ مسوری بگٹی کے نئے چیف نہال خان کے بجائے میر سرفراز بگٹی ہوں گے۔ ذرائع

جس کی دستار بندی 29 دسمبر کو بیکڑ ڈیرہ بگٹی میں کی جائیگی,, ذرائع...

04/01/2026

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Today News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share