Chenab Press Club

Chenab Press Club we are journalists organization working for the rights of journalists.

21/05/2020
Old is gold
22/04/2020

Old is gold

چناب نگر۔خستہ حال گلی اورنالے کی تعمیر کاکام سردارزادہ حسین عباس کی کاوشوں  سے شروع کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق چناب نگر...
31/01/2020

چناب نگر۔خستہ حال گلی اورنالے کی تعمیر کاکام سردارزادہ حسین عباس کی کاوشوں سے شروع کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق چناب نگر کی کثیر آبادی خصوصی طور پر طلباء اور طالبات کی گزر گاہ واقع دارالصدر جنوبی کافی عرصہ سے بد حالی کا شکار تھی جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو گزرنے میں دشواری کا سامنا تھا اور ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے حادثات بھی روزانہ کا معمول تھا حلقہ کے ایم این اے غلام محمد لالی سے سردارزادہ حسین عباس نےخصوصی گرانٹ منظور کروا کر اس گلی میں نالے اور سڑک کی تعمیر کا کام شروع کروا دیا ہے یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ایم این اے غلام محمد لالی کو ملنے والی گرانٹ سے چناب نگر کے لئے دو کروڑ روپے کے فنڈ سردارزادہ حسین عباس کو جاری کئے گئے ہیں میونسپل کمیٹی چناب نگر کے لئے ٹریکٹر حاصل کیا جائے گا اوران فنڈز کو عرفان مسیح سندھو۔رانا اماناللہ۔دستگیر قریشی۔ملک عطاء۔رضوان اللہ قریشی محمد منشا۔پی اے ٹو حسین عباس نوید اقبال اور دیگر ممبران کے ڈریعے محلہ چمن عباس۔ساہیوال روڈ کھچیاں۔کبڈی گراونڈ راجیکی روڈ دارالرحمت ریلوے روڈ سے سرگودھا روڈ دارالصدر تک سڑکوں کی تعمیر اور نالوں کی تعمیر کا کام جلد شروع ہونے والا ہے جس کی وجہ شہریوں کی مشکلات میں کافی حد تک کمی ہونے کی توقع کی جا رہی ہے . . . . . . رپورٹ ڈاکٹر فہیم اجمد خان نامہ نگار روزنامہ صحافت رائل نیوز رپورٹر لالیاں

ایک پر وقار تقریب میں ڈاکٹر فہیم احمد خان کو اسٹیٹ لائف ایریا مینیجر رانا مجاہد نے بیسٹ پرفارمنس شیلڈ سے نوازاچناب نگر(ب...
26/01/2020

ایک پر وقار تقریب میں ڈاکٹر فہیم احمد خان کو اسٹیٹ لائف ایریا مینیجر رانا مجاہد نے بیسٹ پرفارمنس شیلڈ سے نوازا
چناب نگر(بیورو رپورٹر)ایک پر وقار تقریب میں ڈاکٹر فہیم احمد خان کو اسٹیٹ لائف ایریا مینیجر رانا مجاہد نے بیسٹ پرفارمنس شیلڈ سے نوازاتفصیلات کے مطابق مقامی ہوٹل میں اسٹیٹ لائف انشورنس آف پاکستان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خاص طور پر ایریا مینیجر رانا مجاہد حسین نے شرکت کی انہوں نے خطاب کرتے ہوئے انشورنس کی افادیت سے آگاہی دی اور بہترین پرفارمنس پر انعامی شیلڈ تقسیم کی ڈاکٹر فہیم احمد خان نے شیلڈ وصول کی اور ایریا مینیجر سمیت سیلز مینیجر مرزا داود کا شکریہ ادا کیا

Dr Faheem ahmed Khan patron in chief Chenab press club
17/12/2019

Dr Faheem ahmed Khan patron in chief Chenab press club

Chenab press club
05/11/2019

Chenab press club

Address

Rabwah
35460

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92476213726

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chenab Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chenab Press Club:

Share