
15/02/2025
نیوزی لینڈ نے وی جی او ٹیل پاکستان پریزینٹس الائیڈ بینک لمیٹڈ Tri-Nation سیریز 2025 کا ٹائٹل کراچی میں جیت لیا! 🏆🇳🇿🔥
کیویز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان اور دیگر حریفوں کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک یادگار لمحہ! 🎉🏏
کیا پاکستان کو فائنل میں مختلف حکمت عملی اپنانی چاہیے تھی؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں!👇💬