
04/01/2025
آج کی اہم بات،
مرید وہ ھے جو اپنے مرشد کامل کے سامنے اپنی تمام معلومات کو بھول جائے،
یعنی، مرید جب اپنے پیر کامل کے سامنے حاضر ھوتو مرشد کی کسی بات پر اعتراض نا کرے، نا ھی اپنے علم کو مرشد سے زیادہ جانے سمجھے، بارگاھ مرشد میں فقط صُورت مرشد کو نظر میں رکھے اور مرشد کی ہر بات کو اپنے اندر محفوظ کرتا رھے،
خانقاہوں سے وابسطہ احباب اس بات کو خوب سمجھ سکتے
Pir Sain Abdul Khaliq Official