DAILY Toor -E- Seena

DAILY Toor -E- Seena Toor-e-seena News is a leading news channel in Pakistan. Aims to bring credible & responsible News.

اوباڑو رونتی کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری، ڈاکوؤں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار امجد شہید، خلیل لغاری  سم...
06/11/2025

اوباڑو رونتی کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری، ڈاکوؤں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار امجد شہید، خلیل لغاری سمیت 1 اور زخمی،

رحیم یار خان پیرا فورس کی انکروچمنٹ اور ناجائز تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران ناجائز تجاوزات مافیا نے...
06/11/2025

رحیم یار خان پیرا فورس کی انکروچمنٹ اور ناجائز تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران ناجائز تجاوزات مافیا نے پیرا فورس کے ساتھ بدتمیزی اور کار سرکار میں مداخلت کرنے پر اور پیرا فورس کو دھمکیاں دینے پران کے خلاف تھانہ بی ڈویژن میں مقدمہ درج کرا دیا رحیم یار خان میں پیرا فورس کا ناجائز تجاوزات مافیا اور انکروچمنٹ کرنے والوں کے خلاف پہلا مقدمہ درج ہوا

06/11/2025

موٹر وے پولیس کی گاڑی کی ستھرا پنجاب کے رکشہ کو ٹکر رکشہ ڈرائیور کی دو ٹانگیں ٹوٹ گءیں ہسپتال منتقل

حادثہ سنجر پور کے قریب پیش آیا

‼️رحیم یار خان میں پیرا فورس کی گندم کی سمگلنگ کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری‼️ ‼️علی پور ضلع مظفر گڑھ سے کراچی سندھ می...
06/11/2025

‼️رحیم یار خان میں پیرا فورس کی گندم کی سمگلنگ کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری‼️

‼️علی پور ضلع مظفر گڑھ سے کراچی سندھ میں ٹرک کے ذریعے چار سو تھیلے گندم کی سمگلنگ پیرا فورس نے ناکام بنا دی ٹرک کو پکڑ کر محکمہ فوڈ کے حوالے کر دیا محکمہ فوڈ نے اپنی کارروائی شروع کر دی‼️

05/11/2025
05/11/2025

سی سی ڈی حافظ آباد کی بروقت کاروائی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں ہاتھ کی انگلی تڑوا بیٹھا۔

05/11/2025

*بریکنگ نیوز*

*پنجاب میں ڈاکٹرز اب ڈیلی ویجز پر بھرتی ہونگے، پنجاب اسمبلی نے قانون پاس کر دیا*

05/11/2025

🌙پاکستان بھر میں سپر مون کا نظارہ، چاند معمول سے 30 فیصد زیادہ روشن🌙

پنجاب پولیس راجن پور کا سونمیانی کچے میں کامیاب آپریشنراجن پور پولیس نے سونمیانی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف مؤثر او...
05/11/2025

پنجاب پولیس راجن پور کا سونمیانی کچے میں کامیاب آپریشن
راجن پور پولیس نے سونمیانی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف مؤثر اور منظم آپریشن کرتے ہوئے مغوی شہری کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔ مغوی کو چند روز قبل کچہ بنگلہ اچھا سے اغوا کیا گیا تھا۔
پنجاب پولیس نے حکمتِ عملی کے ساتھ ڈاکوؤں کی کمین گاہ میں داخلی کارروائی کی، جس دوران دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے بعد ڈاکو علاقہ چھوڑ کر فرار ہوگئے، جبکہ پولیس کی جانب سے انہیں گرفتار کرنے کے لیے تعاقب جاری ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مغوی شہری کی بحفاظت بازیابی پر راجن پور پولیس کو شاباش۔
Punjab Police Pakistan

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز برازیل کے لیے روانہ
05/11/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز برازیل کے لیے روانہ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سےاسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روک دیا گیا لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ...
05/11/2025

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سےاسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روک دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا

شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت نے مجھے عمرے پر جانے کی اجازت دی تھی، عدالتی احکامات کی کاپی بھی متعلقہ اداروں کو بھیجی گئی تھی، توہین عدالت کے لیے جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں جاؤں گا

رحیم یار خان یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ روڈ پر نازیبا حرکات کا معاملہ ، متاثرہ طالبہ نے تھانہ سٹی سی ڈویژن میں تحریری درخ...
05/11/2025

رحیم یار خان یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ روڈ پر نازیبا حرکات کا معاملہ ، متاثرہ طالبہ نے تھانہ سٹی سی ڈویژن میں تحریری درخواست بھی دے دی ،

Address

Rahim Yar Khan

Telephone

+923022780263

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAILY Toor -E- Seena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category