Jam Usama

Jam Usama This is an Islamic page in which instructive writings, pictures and videos about Islamic posts

10/04/2024

بے شک دلوں کا سکون قرآن میں ہے ماشاءﷲ ننھے قاری صاحب کی اتنی خوبصورت آواز کہ ججز بھی بار بار پڑھنے کا کہ رہے ہیں
خود بھی پوری ویڈیو دیکھ کر لطف لیں اور ثواب کی نیت سے آگے بھی شئیر کردیں
۔
۔
۔
۔
#قرآن #تلاوت #ایران #خوبصورت #مقابلہ

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo ❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also kn...
21/02/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo ❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Arman Khan

‏‎ظلم ہے پاکستان ہمارے ہاتھ میں نہیں رہا ہے میں حیران ہوں کہاں ہیں سب مسلمان کہا ہے دین ایمان 💔
21/02/2024

‏‎ظلم ہے پاکستان ہمارے ہاتھ میں نہیں رہا ہے میں حیران ہوں کہاں ہیں سب مسلمان کہا ہے دین ایمان 💔


’دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپکو طارق عزیز کا سلام پہنچے‘طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تما...
21/02/2024

’دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپکو طارق عزیز کا سلام پہنچے‘
طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔ ان کی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل ان کی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی،
سلام،سلیوٹ، طارق عزیز ✋😥🌹❤ 🇵🇰



21/02/2024

قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو. اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج.

02/02/2024

یک شخص کا ایمان، اس کا اللہ پر توکل۔
Written by Murad Saeed, true to word-by-word.

کوئی ریلی اور جلسے نہ کرنے دیں، میرا ایک چیلنج ہے، ایک دفعہ اسکو نیشنل ٹی وی پر چلائیں، ہمت کریں

Comming Soon In Sha Allab
23/01/2024

Comming Soon In Sha Allab

03/01/2024

یونیوسٹی کے پچوں کے چمچے میڈیا سے تلخ سوالات
عوام اب جاگ چکی ہے سوال رو کریں گے جواب تو مانگیں گے

11/09/2023

خدیجہ شاہ نے عمران خان کی محبت میں کیا کر دیا؟
معروف فیشن ڈیزائنر، سابق آرمی چیف کی نواسی، سابق سیکرٹری خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ، عمران خان کیلئے کیا سے کیا ہوگئیں؟ پیار میں کوئی اس حد تک بھی جا سکتا ہے؟ناقابلِ یقین مناظر،فوٹیج پہلی بار منظر عام پر

Boss is always boss
11/09/2023

Boss is always boss

70 saal ka jawan ha mera Khan
03/07/2023

70 saal ka jawan ha mera Khan

🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫      🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫            🇧🇫🇧🇫           🇧🇫               🇧🇫                      🇧🇫🇧🇫           🇧🇫           ...
27/06/2023

🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫

27/06/2023

بزدل پی ٹی آٸی میں رہ نہیں سکتے
اور غیرت مند پی ٹی آٸی سے جا نہیں سکتے
✌️🇧🇫✌️
بس بات ختم ✌

دو خاندانوں کو ٹھیکہ ملا ہوا تھا باری باری باریاں لگانے کا۔ سلسلہ دوبارہ شروع ہوا چاہتا ہے۔ ‎
22/06/2023

دو خاندانوں کو ٹھیکہ ملا ہوا تھا باری باری باریاں لگانے کا۔ سلسلہ دوبارہ شروع ہوا چاہتا ہے۔

خٹک کو خان نے 5 سال وزیراعلی خیبر پختونخواہ بنایا۔  4 سال وفاقی وزیر بنایا، پی ٹی ائی خیبر پختونخواہ کا صدر بنایا لیکن ا...
22/06/2023

خٹک کو خان نے 5 سال وزیراعلی خیبر پختونخواہ بنایا۔ 4 سال وفاقی وزیر بنایا، پی ٹی ائی خیبر پختونخواہ کا صدر بنایا لیکن اس نے پھر بھی خان سے غداری کی۔
پرویز خٹک اگر اپ کا یہ مطلب ہے کہ عمران خان کو ماینس کر لینگے۔ تو یہ اپ کی غلط فہمی ہے۔
ہم عمران خان کے بغیر کسی بھی گروپ کو نہ تسلیم کرتے ہیں اور نہ پاکستان تحریک انصاف کا کوئی ورکر اس کے ساتھ جانے کو تیار ہے۔
یہ پارٹی پچیس سال کی جدوجہد کے بعد یہاں تک پنچی ہے۔ یہ پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ورکرز کی پارٹی ہے اور ورکرز عمران خان کے علاوہ کسی کو برداشت نہیں کرتی۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923156864743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Usama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jam Usama:

Videos

Share

Category