Manthar.HD.News

Manthar.HD.News welcome to my news channel

23/07/2025

کنڈیر روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے علاقہ مکین احتجاج کرنے پر مجبور

19/07/2025

سردار ممتاز خان چانگ صاحب یہ حلقہ بھی آپ کا ہے مہربانی کریں ان لوگوں پر

06/07/2025

بنگلہ منٹھار اور اس کے گردونواح میں تیز بارش شروع

20/06/2025

بنگلہ منٹھار بھونگ شریف کے زراین ڈاڈی کرم خاتون کے مزار سے واپسی پر حادثہ کا شکار چمن روڈ 144مدرسے کے قریب جمپ لگنے سے ٹرالی کے سائیڈ پھٹے پر بیٹھی بچی گر کر ٹرالی کے ٹائروں کے نیچے آ گئی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گئی ہے جس سے ورثان منٹھار ہسپتال لے گئے ہیں ڈاکٹرز کے مطابق بچی جاں بحق ہو گئی ہے

18/06/2025

بنگلہ منٹھار گلن نہر میں 6سالہ بچی گر گئی ورثان اپنی مدد آپ تلاش جاری۔

18/06/2025

بنگلہ منٹھار چک نمبر 143پی

13/06/2025

محکمہ انہار کے ملازمین کی موجودگی میں نہر میں کٹ لگا کر پانی چوری کیا جا رہا ہے کسان کی دہائی کنڈیر نہر دینو شاہ

09/06/2025

بنگلہ منٹھار

30/05/2025

ڈاکٹر کی بدنیتی وبائی مرض یا کچھ اور 25 سے زائد افراد کے اپینڈکس کے آپریشن سامنے آگے صادق آباد ٹلو بنگلہ چک 212پی میں بستی سچارخان شر میں 25 سے زائد اپنڈیکس کے مریض سامنے اگئےاہل علاقہ پریشان ۔انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

21/05/2025

بنگلہ منٹھار کنڈیر نہر پر پانی چوری کی وڈیو وئرال

18/05/2025

رحیم یارخان ہیڈ آمین گڑھ کے مجبور باپ کی اپیل وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔

13/05/2025

صابر شر پر تشدد کی وڈیو منٹھار نیوز کو موصول اگر چوہدری افضال اپنا موقف دینا چاہیے تو ہم ان کا موقف بھی شامل کریں گے۔

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manthar.HD.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manthar.HD.News:

Share

Category