22/07/2025
سچا مسلمان نہ کسی کے دل دکھاتا ہے، نہ کسی پر ظلم کرتا ہے، نہ زبان سے تکلیف دیتا ہے، نہ ہاتھ سے۔ ایک اچھے مسلمان کی پہچان یہ ہے کہ لوگ اس سے امن، محبت اور خیر کی امید رکھتے ہیں۔
یا اللہ! ہمیں بھی ایسے مسلمان بننے کی توفیق عطا فرما، جو تیرے محبوب ﷺ کی تعلیمات کا حقیقی نمونہ ہو