31/08/2025
✈️ شیخ زاید ایئرپورٹ رحیم یار خان دوبارہ کھل گیا! ✈️
طویل بندش کے بعد اب ایئرپورٹ پروازوں کے لیے مکمل طور پر تیار ہے! 🚨 ایمرجنسی ریسپانس ڈرل، آگ بجھانے اور ایمبولینس ایکشن کے کامیاب انعقاد کے بعد باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔
رحیم یار خان کے لیے یہ فخر کا لمحہ ہے! 🌟 محفوظ اور آرام دہ ہوائی سفر کی واپسی!