روزنامہ ملاقات

روزنامہ ملاقات Media Group Rhaim Yar khan

23/08/2025
22/08/2025

رحیم یار خان میں ریسکیو ایمبولینس اور مسافر بس کے حادثے میں شہید 4 ریسکیو اہلکاروں کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا

21/08/2025

رحیم یارخان کی تحصیل خانپور تھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

19/08/2025

رحیم یارخان میں بارش

11/08/2025

کچے میں شبانہ سے جو ملنے گیا ایک کروڑ دے کر واپس آیا
دلفریب آواز کے دھوکے میں آ کر کبھی کچے مت جائیں
ہنی ٹریپ کیسے ہوتا ہے
اس ویڈیو کو دیکھیں

11/08/2025

رحیم یار خان میں اقلیتوں کے عالمی دن پر صبح سویرے مسیحی برادری کی جانب سے جشنِ آزادی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔۔

03/08/2025

انتہائی افسوس ناک واقع
رحیم یارخان کے تھانہ اسلام گڑھ کی حدود میں بااثر زمیندار نے فصلوں میں اجاڑہ کرنے پر 2 اونٹنیوں کو کلہاڑیوں کے وار کرکے ہلاک کر دیاہے
تھانہ اسلام گڑھ پولیس نے چرواہے کی درخواست پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے،،،،،،

02/08/2025

رحیم یار خان میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں شہید 5 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں آدا

نماز جنازہ میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سمیت اعلیٰ افسران کی شرکت گزشتہ روز پانچ اہلکاروں نے ڈاکوؤں کے بزدلانہ حملے میں جام شہادت نوش کر گئے نماز جنازہ میں پولیس انتظامیہ سیاسی و سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے شرکت کی شہید اہلکاروں کو پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی شہداء کے جسدِ خاکی آبائی علاقوں میں روانہ

01/08/2025

رحیم یارخان / آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور رحیم یار خان پہنچ گئے
آئی پنجاب گزشتہ رات کچے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کچے میں جائے وقوعہ سمیت پولیس کیمپوں کا دورہ کرینگے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور شہید اہلکاروں کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کرینگے ڈی پی او عرفان سموں

27/07/2025

رحیم یارخان پولیس کا کچے میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن،2 مغوی بازیاب مغویوں میں حسن رندھاوا اور امانت رندھاوا شامل ہیں
مغویوں کو 20 روز قبل سنجرپور سے کچے کے ڈاکوؤں نےاغوا کرکے لے گئے تھے

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923006700945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روزنامہ ملاقات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share