روزنامہ ملاقات

روزنامہ ملاقات Media Group Rhaim Yar khan

12/09/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ
رحیم یار خان سیلاب متاثرہ لوگوں سے ملاقات نقصانات کا جائزہ لیا اور ضلعی انتظامیہ کو احکامات جاری کیے

08/09/2025

رحیم یارخان کے علاقے نور والا میں ریسکیو آپریشن کے دوران کشتی الٹ گئی ۔کشتی الٹنے سے 2خواتین جاں بحق جبکہ 4سے5 بچے لاپتا ہوگئے۔انتظامیہ نے علاقے کو تحویل میں لیکر لاپتا افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا

07/09/2025

رحیم یارخان کے مقام شیخ خلیفہ پل پر دریاسندھ میں سیلابی صورتحال روز بروز بڑھتی جارہی ہے محکمہ ایریگیشن کے مطابق آج یہاں سے 5 لاکھ 80 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزرنے کے امکانات ہیں اہل علاقے کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے

02/09/2025

رحیم یار خان کے تھانہ صدرکی حدود میں پولیس مقابلہ زخمی حالت میں ایک ڈاکو گرفتار

31/08/2025

رحیم یارخان میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

23/08/2025
22/08/2025

رحیم یار خان میں ریسکیو ایمبولینس اور مسافر بس کے حادثے میں شہید 4 ریسکیو اہلکاروں کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا

21/08/2025

رحیم یارخان کی تحصیل خانپور تھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

19/08/2025

رحیم یارخان میں بارش

11/08/2025

کچے میں شبانہ سے جو ملنے گیا ایک کروڑ دے کر واپس آیا
دلفریب آواز کے دھوکے میں آ کر کبھی کچے مت جائیں
ہنی ٹریپ کیسے ہوتا ہے
اس ویڈیو کو دیکھیں

11/08/2025

رحیم یار خان میں اقلیتوں کے عالمی دن پر صبح سویرے مسیحی برادری کی جانب سے جشنِ آزادی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔۔

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923006700945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روزنامہ ملاقات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share