Talawat Quran Pak

Talawat Quran Pak Assalam U Alaikum Thanks For Following

09/10/2024

اُمید نہیں یقین رکھو

آنے والا کل ان شاء اللہ
بہتر ہو گا

08/10/2024

‏دولت ایک جھٹکے میں
اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین

08/10/2024

سب سے اچھا مذہب اسلام مِلا سب سے اچھی کتاب قرآن پاک مِلا
سب سے اعلیٰ نبی حضرت محمدﷺ ملے ۔ اس بات پر کہہ دو ! اَلْحَمْدُلِلّه🌸

07/10/2024
07/10/2024

ایک باپ اپنے بیٹے کی من پسند چیز خریدنے کے بعد ایسے خوش ہوتا ہے جیسے اُس نے یہ دنیا خرید لی ہو

07/10/2024

یا اللہ موت کے وقت
لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ علی ولی اللہ پڑھنا نصیب فرمانا۔۔
آمین

06/10/2024

دو گھنٹے میں یہ پوسٹ پوری دنیا میں گونجنی چاہیے
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
‏"میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
❣️

06/10/2024

"یا اللّٰه! اگر میں بھٹک جاؤں اور تو مجھے خود سے دور جاتا دیکھے، تو مجھے خوبصورت طریقے سے اپنے قریب کر لینا"
آمین اللھمّ آمین 🤍

05/10/2024

آخر میں صرف وہی تمہارے ساتھ رہے گا جس نے تمہاری
"روح کی خوبصورتی " کو دیکھا ہوگا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے ہونگے " چلے جائیں گے۔"

Address

Hafiz Atta Ur Rahman
Rahimyar Khan
H

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talawat Quran Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talawat Quran Pak:

Share