18/09/2026
🌹 دلی مبارکباد و نیک تمنائیں 🌹
میں اپنے نہایت محترم اور عزیز بھائی جناب جام عبد المالک صاحب کو صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے امیدوار اور چوہدری نومان صاحب کو جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے امیدوار کے طور پر منتخب کیے جانے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 💐
یہ امر یقیناً آپ دونوں کے لیے عزت اور اعزاز کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اس سفر میں مزید عزت، سربلندی اور کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کی صلاحیتوں کو وکلاء برادری کے لیے نفع بخش بنائے اور آپ کو ہر قدم پر اپنی خاص رحمت و نصرت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اس خوبصورت اور پروقار موقع پر شرکت کرنے والے تمام معزز احباب کا بھی تہہ دل سے شکریہ، بالخصوص خصوصی مہمان جناب رمضان شمع صاحب اور محترمہ سیدہ بیلا اختر ایڈووکیٹ صاحبہ کا خصوصی طور پر شکریہ۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں محترم بھائیوں کے لیے یہ سفر باعثِ عزت و سربلندی بنائے اور مستقبل میں آپ کے لیے مزید کامیابیوں کے دروازے کھولے۔ 🌹
منجانب:
میاں مظہرالدین
#مبارکباد #امیدوار