
04/03/2024
*الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم*
*نماز نیند سے بہتر ہے* ♥️
نفس پر سب سے گراں فجر کی نماز ہے،
کیونکہ یہ غفلت اور نیند کا وقت ہوتا ہے۔
اور کہا گیا ہے کہ فجر کے وقت کی
اُونگھ سب سے لذت والی نیند ہوتی ہے۔“
فجر کی دو سنتیں دنیا ومافیا سے بہتر ہے 🪄♥️۔ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجئے 🌹