Topic: Force Conversion Of Islam In Pakistan
Guest: *Sheikh Hamdan Khalili* (well known Social Activist)
BOL TIMES
01/02/2025
*Breaking News*
Don't Forget To Watch *An Exclusive Interview*
*Topic: Force Conversion Of Islam In Pakistan*
Guest: *Sheikh Hamdan Khalili* (well known Social Activist)
Host : *Ghulam Rasool Malik*
On Air Date & Time: *2 February Sunday 6:10 PM*
Only On *BOL TIMES*
07/01/2025
کراچی :
سربراہ دفاع پاکستان ونگ ڈاکٹر پیر تاج جیلانی سے خٹک قومی اتحاد کراچی ڈویژن کے صدر جناب سلطان میر خٹک نے ملاقات کرکے دفاع پاکستان ونگ کراچی ڈویژن سینئر نائب صدر کی حیثیت سے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لئے جذبہ حُب الوطنی کے ساتھ ہمارے آبا و اجداد نے اپنی خدمات پیش کیں اس طرح میں بھی پاکستان کے لئے اور اپنے قومی سلامتی کے اداروں کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کروں گا
10/11/2024
کراچی : سربراہ دفاع پاکستان ونگ ڈاکٹر پیر تاج جیلانی سے صدر صوبہ سندھ نیشنل یوتھ پاکستان صفدر علی کھوکھر اور سینیئر وائیس چیئرمین نيشنل یوتھ صوبہ سندھ محمد حسن گاڈھی ، وائیس چیئرمین سندھ ضمیر حسین کوسو جوائنٹ سیکرٹری صوبہ سندھ اللہ رکیو چانڈیو نے دفاع پاکستان ونگ ہیڈ آفس پر ملاقات کی
02/11/2024
نواب شاہ بلدیہ کے چیف میونسپل آفوسر عبدالرزاق شیخ کو اینٹی کرپشن کے سرکل آفسر نے نوٹس جاری کرتے ہوئے چار تاریخ کو طلب کرلیا
02/11/2024
دفاع پاکستان ونگ کے سربراہ ڈاکٹر پیر تاج جیلانی سے ڈسٹرکٹ کورنگی کی ٹیم کے صدر ارشاد علی شیخ ، نائب صدر فرحان علی ، جنرل سیکریٹری وسیم احمد ، جوائنٹ سیکریٹری عاطف اعظم خان ، مالیاتی سیکریٹری محمد انور شاہ ، اطلاعات سیکٹریری نیاز علی ، جوائنٹ جنرل سیکریٹری میر طارق جان میرانی ، کمپلین سیکریٹری محمد احمد ترین ، قانونی مشاورت میاں ریاض ، صدر لائر ونگ حق نواز چانڈیو ، و دیگر ٹیم میمبران نے ملاقات کی
22/10/2024
دفاع پاکستان ونگ کے سربراہ ڈاکٹر پیر تاج جیلانی اور ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین ایڈووکیٹ ارسلان احمد شیخ اور وفد میں شامل ویسٹ کے صدر وقاص راجپوت ، ویسٹ کے نائب صدر محمد عمران راجپوت ، ویسٹ کے ڈاریکٹر کمپلین سیل میر رفیق احمد رند نے کورنگی ڈسٹرکٹ ٹیم دفاع پاکستان ونگ کے صدر ارشاد علی شیخ ، نائب صدر فرحان علی ، فیضان خان ، رانا صاحب اور ترین صاحب سے کورنگی میں ملاقات ہوئی
15/10/2024
ٹھٹہ
ترکش کالونی مکلی میں آوارہ کتوں نے نجی اسکول کے تیسری جماعت کے طالب علم کو کاٹ لیا
15/10/2024
ٹھٹہ
گجو پولیس کو زخمی حالت میں ملنے والا شخص سول اسپتال مکلی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق
15/10/2024
لاڑکانہ رپورٹ رمیز علی شیخ
15/10/2024
لاڑکانہ رپورٹ
15/10/2024
ملیر کے علاقے سندھی جماعت کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں سندھ مدرسہ کے تعاون سے چلنے والے گورنمنٹ ھائی اسکول میں اسکول کی لیبارٹری کے لیئے سائنسی سامان پہنچا دیا گیا
Be the first to know and let us send you an email when Bol Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.