Daily urdu online

Daily urdu online this is a social media news and updates page.this is only for social activities only.

01/03/2025
خان پور/// نیوز رپورٹ ///تھانہ سٹی میں تعینات کانسٹیبل شاھد عرف کھنگو کی معروف کاروباری شخصیت کو اپنے آپ کو سب انسپکٹر ظ...
05/07/2023

خان پور/// نیوز رپورٹ ///تھانہ سٹی میں تعینات کانسٹیبل شاھد عرف کھنگو کی معروف کاروباری شخصیت کو اپنے آپ کو سب انسپکٹر ظاہر کر کے ناجائز ہراست میں لے کر تھانہ سٹی میں لے کر لے جا کر بھتہ خوری کرنے کا واقعہ ڈی ایس پی کے سامنے اعتراف کے باوجود کاروائی میں لیت و لعل صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رحیم یار خان چوہدری اقبال حفیظ کا ڈی پی او کو واقعہ کا نوٹس لینے کے لیے خصوصی خط ، ڈی پی او صاحب نوٹس لیں ورنہ ضلع بھر کی تنظیمیں پولیس میں چھپی کالی سیاہ بھیڑوں کے خلاف کاروائی کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے لیے مجبور ہوں گی۔خان پور کے تاجران کا میڈیا کے سامنےاحتجاج

09/11/2022

US 70 united motorcycle
Available on Cash and instalments
For more information and inquiry please contact or wattsapp

08/11/2022

ای کامرس یا آن لائن کاروبار گورنمنٹ آف پاکستان نوجوانوں کے لیے معاشی ایمر جنسی لگا کر مواقع پیدا کرے۔جس سے ملک میں معاشی بحران کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کا خاتمہ بھی ممکن ہے۔
ای کامرس اور آن لائن کاروبار سے گھر بیٹھے کیسے کمایا جاتا ہے۔اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر کافی لوگ گفتگو کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور کافی اچھے اچھے مشورے بھی دے جاتے ہیں مگر آن لائن کاروبار کے لیے باقائدہ کوئی ایسا پلیٹ فارم موجود نہیں جس سے پڑھے لکھے نوجوان فائدہ اٹھا سکیں۔جس طرح سوفٹ وئیر کمپنیاں کاروباری لوگوب کو سوفٹ وئیر انسٹال کر کے دے رہی ہیں۔جو کہ کمپوٹرائز بلنگ،سٹاک،ایکسپائری اور ادھار کھاتہ لین دین کے معاملات پر مکمل معاونت کر کے کاروبار کو اپ گریڈ کر دیتے ہیں اور کاروبار کی مشکلات نہ ہونے کے مطابق رہ جاتی ہیں جب کہ مینول یعنی ہاتھ سے کھاتہ کو لکھنے کے لیے باقائدہ منشی کی ضرورت ہوتی مگر اس میں بھول چوک کے چانس زیادہ ہوتے ہیں۔مگر کمپوٹرائز نظام کے ذریعہ گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہو جاتا ہے۔اور بھول چوک کے چانس بہت کم رہ جاتے ہیں۔جس سے انکم اخراجات لین دین ہر وقت تاجر کے علم میں ہوتا ہے۔ جس سے کاروبار کو چار چاند لگ جاتے ہیں اور کاروبار ڈبل ہو جاتا ہے آج کل وہی کمپوٹرائز نظام مذید جدت اختیار کر گیا ہے۔اور ایک ریٹیل کاروبار بھی آپ پوری دنیا میں دنیا کے کسی کونے میں بیٹھ کر کر رہے ہوتے ہیں۔اگر یہی کمپنیاں جو کاروباری لوگوں کو کاروبار میں ریٹیل ،ہول سیل کے سافٹ ویئر بنا کر دے رہی ہیں اگر یہی کمپنیاں پاکستان میں مذید نوجوانوں کو ای کامرس کی ویب سائیٹس اور سافٹ وئیر بنا کر دیں تو ہم اپنی پراڈکٹ دوسرے ملکوں کو بیچ سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ زر مبادلہ کما سکتے ہیں۔
گورنمنٹ آف پاکستان اس وقت ڈیجیٹل پاکستان پر بڑی تیزی سے کام کر رہی ہے۔اگر پاکستان میں معاشی ایمر جنسی لگا کر صرف پانچ سال کے لیے ای کامرس کے ذریعہ سے ریٹیل یا ہول سیل ایکسپورٹ پر سہولیات فراہم کرے اور ڈیجیٹل آن لائن کاروبار و سروسز کرنے والے نوجوانوں کو بغیر سود پر پانچ لاکھ سے ایک کروڑ تک قرض فراہم کرے ، انکم پر زیرو ٹیکس کا فارمولہ دے دیا جائے،ہر ضلع میں کم از کم ایک بڑے لیول کا وئیر ہاوس اور ای کامرس کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرے۔جس میں ای کامرس ٹاور بنائے جائیں جہاں پر کم ماہانہ کرایہ پر دفاتر مہیا کیے جائیں۔ گورنمنٹ آف پاکستان کی گارنٹی سے سٹیٹ بنک آف پاکستان کے قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکیورٹی ایکسچینج آف پاکستان کی منظور شدہ علی بابا،علی ایکسپریس اور ایمیازون کی طرز پر ای کامرس کی ویب سائیڈز اور انڈرائیڈ ایپس بنائی جائیں جہاں پر پاکستان کے نوجوان پوری دنیا میں اپنی مینوفیکچرنگ کی مصنوعات ہول سیل اور ریٹیل فروخت کر سکیں۔معاشی بحران کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ہوتے ہوتے بچا ہے اور ابھی بھی اگر ہم نے دور حاضر کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے آپ کو نہ ڈھالا تو ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے۔اگر پاکستان ای کامرس میں معاشی ایمر جنسی لگا کرملک میں ایمر جنسی زون ہی بنا دے اور اس پر کام شروع کر کے نوجوانوں کو اس کام پر لگا دے تو ملک کا معاشی بحران بھی حل ہو جائے گا اور بے روزگاری کا خاتمہ بھی ممکن ہو سکے گا۔

Governer punjab engineer mian baleeg ur rehman will reach  rahim yar khan today.Rahim yar khan///New report///Muhammad B...
04/11/2022

Governer punjab engineer mian baleeg ur rehman will reach rahim yar khan today.
Rahim yar khan///New report///Muhammad Baligh Ur Rehman was born 21 December, 1970 in bahawalpur.he is a Pakistani politician who is serving as 39th Governor of Punjab in office since 30 May 2022 and was appointed by Arif Alvi.He took the oath of Governor of Punjab on 30 May 2022, Chief Justice of the Lahore High Court Muhammad Ameer Bhatti took his oath. Previously he served as the Minister of State Federal Education and of Interior and Narcotics Control between 2013 to 2017. He had been a member of the National Assembly from 2008 to May 2018.

*دوستو حدیث مبارکہ ہے کہ قیامت کی 14 نشانیاں ہیں اور اس میں ایک یہ بھی ہے کہ لوگ سرکاری اراضی کو اپنی اراضی سمجھ کر قبضے...
01/11/2022

*دوستو حدیث مبارکہ ہے کہ قیامت کی 14 نشانیاں ہیں اور اس میں ایک یہ بھی ہے کہ لوگ سرکاری اراضی کو اپنی اراضی سمجھ کر قبضے کریں گے۔*
ظاہرپیر نہر راج مائینر الشہور (ڈگہ مائینر )پر قبضہ مافیا ممتاز برڑہ تجاوزات بڑھاتے ہوئے دیوار تعمیر کر دی ہے اور بھینسوں کا بھانہ بنانا چاہتا ہے۔پیچھے اس کے دوکان کے شٹر صاف دکھائی دے رہے ہیں۔ان لوگوں کی نہر کی پٹڑی پر آہستہ آہستہ قبضے کر کے کافی زیادہ پہلے سے ہی تجاوزات بڑھا رکھی ہیں اس سلسلے میں محبوب شاہ وغیرہ اہل علاقہ نے تھانے میں درخواست گزاری جس پر پولیس ملازمین نے ان کے گارڈر وغیرہ اٹھا لیے مگر مافیا کے خلاف کوئی کاروائی نہیں جس کی وجہ سے مدعی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ڈی پی او رحیم یار خان ایکشن لیں۔
یاد رہے یہ بدنام زمانہ برڑہ گینگ کے لوگ ہیں اور ان کا خاندان علاقہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے۔کچھ عرصہ قبل احسان الہی سابق ایس ایچ او ظاہرپیرنے ان کے ارکان عاشق برڑہ وغیرہ کو پولیس مقابلہ کے بعد پکڑا تھا۔ابھی دوبارہ برڑہ گینگ متحرک ہو چکاہے۔ اور انہوں نے 70 کے قریب وارداتیں تسلیم کی تھیں اور 12 وارداتوں کی ریکوریاں بھی ہوئی تھیں۔

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ گینگ مکمل طور پر بے نکاب ہو سکے۔*

Address

Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily urdu online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share