30/08/2021
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر برائے توانائی سے ملاقات، ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت بلوچستان میں توانائی کے حوالے سے موجود عوامی مسائل پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ https://t.co/n58ElvL97i
“ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر برائے توانائی سے ملاقات، ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت بلوچستان میں توانائی کے حوالے ...