
15/08/2022
پنجاب پولیس نے شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی
وزیراعظم شہباز شریف کو سیکیورٹی دی جا رہی ہے،شریف خاندان کو بلا وجہ دی گئی سیکیورٹی واپس لی گئی، 500 سے زائد اہلکار سیکیورٹی پر تعینات تھے۔وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا بیان