09/06/2025
عام سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھانےکے لیے ائی ایم ایف سےمنظوری لینی پڑتی ہے مگر ارکان اسمبلی وزیروں مشیروں اور اسپیکر کی تنخواہ خود ہی بڑھا لی جاتی ہے
ایک ملک دو دستور
نا منظور نا منظور