R.A.K News

R.A.K News R.A.K News is a project of Pakistan's Top Crime Magzine "RAKHWALY AWAM KAY"

ملک کرم بخش اعوان
17/12/2022

ملک کرم بخش اعوان

R.A.K News
13/12/2022

R.A.K News

(ڈپٹی کمشنر) محمد سلیمان خان سے(چیف ایڈیٹر) "رکھوالے عوام کے" اور  "R.A.K News" کی ملاقات!
17/11/2022

(ڈپٹی کمشنر) محمد سلیمان خان سے
(چیف ایڈیٹر) "رکھوالے عوام کے" اور "R.A.K News" کی ملاقات!

ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن - زیر دفعہ 160 ظابطہ فوجداری - فرید کوٹ ہاؤس لاہور تلب کرلیا۔
15/11/2022

ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن - زیر دفعہ 160 ظابطہ فوجداری - فرید کوٹ ہاؤس لاہور تلب کرلیا۔

(ڈی ایس پی) فیاض الحق سے (چیف ایڈیٹر)  "رکھوالے عوام کے" اور "R.A.K News" کی ملاقات!
10/11/2022

(ڈی ایس پی) فیاض الحق سے
(چیف ایڈیٹر) "رکھوالے عوام کے" اور "R.A.K News" کی ملاقات!

10/11/2022
خالد بشیر گجر (چیف انجینئر) ایری گیشن بہاولپور سے ملاقات.بہاولپور ریجن کی تاریخ میں ایسا ایماندار چیف انجینئر پہلے تعینا...
07/11/2022

خالد بشیر گجر (چیف انجینئر) ایری گیشن بہاولپور سے ملاقات.
بہاولپور ریجن کی تاریخ میں ایسا ایماندار چیف انجینئر پہلے تعینات نہیں ہوا‘ چیف انجینئر صاحب نے آتے ہی سب سے پہلے تمام اسٹریکچر کا وزٹ کیا ریزرو سٹاک پتھر جہاں جہاں شارٹ تھا اس کا نوٹس لیا اور ان کی انکوائریاں لگائی پانی کی ریگولیشن کو ٹھیک کیا تمام نہروں کی ٹیلوں تک پانی پہنچایا جہاں جہاں پانی چوری تھی سب انجینئر کو معطل کیا بلکہ کئی سب انجینئروں پر (ایف-آئی-آر) دی اور ان کو حوالات بند کردیا اور گورنمنٹ کے اثاثہ جات کو محفوظ بنایا. بڑے اپ رائٹ آفیسر ہیں زمینداروں اور صحافیوں کا بے حد احترام کرتے ہیں. بہاولپور زون سے تعیناتی سے پہلے ایکسین کینال ڈویژن خان پور ایکسین ڈرینج سرگودھا‘ (ایس ای) نیلی بار سرکل ساہیوال پھر چیف انجینئر ملتان زون اور اب بہاولپور زون تعینات ہیں (چیف ایڈیٹر) "رکھوالے عوام کے" اور " R.A.K News " سے ایک ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'بھائی جی' آپ میری ساری سروس کو جانتے ہیں میں نے اصولوں اور کرپشن کبھی کمپرو مائز نہیں کیا اور نہ ہی آئندہ کرونگا بلکہ آپ میرے نوٹس میں لائے اور کچھ چیزوں کی چیف ایڈیٹر صاحب نے نشاندہی کیا ان پر انہوں نے فوری نوٹس لیا تمام ایس ای‘ ایکسین وارننگ لیٹر جاری کیے اور کچھ ٹائم لمٹ میں انکوائریز سٹینڈ کی اور آفیسروں کی جواب طلبی کی باقی تفصیل اس ماہ کے ”کرائم میگزین رکھوالے عوام کے“ میگزین میں پڑھنا نہ بھولیے اپنا شمارہ ایڈوانس بک کروا لیں جلد آرہا ہے۔

R.A.K News کی خبر کا نوٹس لیتے ہوۓ سیکرٹری ایریگیشن پنجاب نے چیف انجینئر بہاولپور سے فوری جوابطلب کرلیا‘ خالد بشیر گجر (...
05/11/2022

R.A.K News کی خبر کا نوٹس لیتے ہوۓ سیکرٹری ایری
گیشن پنجاب نے چیف انجینئر بہاولپور سے فوری جواب
طلب کرلیا‘ خالد بشیر گجر (چیف انجینئر) نے فوری طور پر تین رکنی انکوائری کمیٹی بنا کر رحیم یارخان روانہ کر دی جس کے سر براہ
شبیر حیدر (ایس ای) پنجند سرکل, محمد کاشف (ایکسین) ہیڈ پنجند,
ساجد محمود عرف جانی (ایس ڈی او) لیاقت پور مقرر کر کے ڈالس ڈویژن کرپشن کی تحقیقات کیلئے روانہ کر دیا امید کی جاسکتی ہے کہ کرپشن کے ملزمان قانون کی گرفت میں آجائنگے ۔

04/11/2022

کرپشن کی عجب کہانی 50 کروڑ روپے محکمہ انہار رحیم یار خان .

عرفان شاہین نے 50 کروڑ روپے کی کرپشن کرنے پر
رحیم یار خان:
عبدالواحد (SE) , مجاہد کلیم (Exean) ڈالس ڈویزن , محمد الماس (Sdo) لمہ سب ڈویزن ,
محمد اشرف(Sub-engineer)
و دیگر افسران و ٹھیکیداران کے خلاف
ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب کو درخواست پیش کردی ہے جس پر انٹی کرپشن کی ٹیموں نے کرپٹ افسران کا گھیرا تنگ کر دیا ہے اس لیے وہ روپوش ہو گئے ہیں۔

04/11/2022

میں اپنے چینل R.A.K News کا آغاز اس شعر سے کرنا چاہوں گا:

" ہر ایک ابتدا سے پہلے ہر ایک انتہا کے بعد
نام نبی بلند ہے نام خدا کے بعد

دنیا میں جتنے بھی لوگ ہیں احترام کے قابل
میں سب کو مانتا ہوں مصطفی کے بعد

ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں گے
فرعونوں کو ان کے ایوانوں میں ہلائیں گے "

Meeting with Khalid Bashir Gujjar(Cheif Engineer Irrigation BWP )
02/11/2022

Meeting with Khalid Bashir Gujjar(Cheif Engineer Irrigation BWP )

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R.A.K News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share