04/08/2026
🔹 حلقہ این اے 172 🔹
🔹 حلقہ پی پی 261 🔹
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق ایم پی اے
مخدوم محمد ارتضی سائیں نے
چوہدری عالم ظفر مرحوم کا افسوس کیا اور جام عبدلقادر بھٹی اور چوہدری شاہد سلیم بھی ھمراہ تھے