JafarAbbasjaffri

JafarAbbasjaffri Asalam-o-Alaikum!

I am Jafarabbasjaffri this is my page and all informative posts are uploaded to this page .
*All informative posts
*islamic information
Follow√ Like√ comments√ Share√ & Press bell icon√

23/06/2023

PM Shehaz Sharif joke France visit |Biden,Modi declared Pakistan terrorist | Info With Arif Hussain | Company decision | Mohsin Baig next Caretaker Prime Mi...

15/06/2023

😱😱cyclone biparjoy karachi ke kareeb aa agya

السلام علیکم *آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام*جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں او...
01/05/2023

السلام علیکم

*آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام*
جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں اور ساتھ اعلان بھی کرتے ہیں کہ انکا پسندیدہ کھانا تو بس روٹی اور چٹنی ہے۔۔

*آج کی پوسٹ ان عظیم مردوں کے نام*
جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے, اپنی ماں، بہن، بیوی، بیٹی کے لئے گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں۔

*آج کی پوسٹ ان عظیم جوانوں کے نام*
جو شادی کے چند دن بعد پردیس کی فلائٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا ATM بن جاتے ہیں، جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔۔

*آج کی پوسٹ ان سب مزدوروں، سپروائزروں اور فیلڈ افسروں کے نام*
جو دن بھر کی تھکان کے ٹوٹے بدن کے باوجود اپنے بیوی بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کے لئے رات کو وائس ایپ (voice app) کال کرنا نہیں بھولتے۔

*آج کی پوسٹ ان سب دکانداروں اور سیلزمینوں کے نام*
جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا کر کہتے ہیں
باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے۔۔

*آج کی پوسٹ ان سب عظیم مردوں کے نام*
جو ملک کے کسی ایک کونے سے ڈرائیو شروع کرتے ہیں اور پورے پاکستان میں اشیاء تجارت دے کر آتے ہوۓ اپنی بیٹی کے لئے کسی اجنبی علاقے کی سوغات لانا نہیں بھولتے


*آج کی پوسٹ ان معزز افسران کے نام*
جو ویسے تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے، مگر اپنے بچوں کے رزق کے لۓ سینئر اور سیٹھ کی گالیاں کھا کر بھی مسکرا دیتے ہیں۔

*آج کی پوسٹ ان عظیم کسانوں کے نام*
جو دسمبر کی برستی بارش میں سر پر تھیلا لئے پگڈنڈی پھیر کر کسی کھیت سے پانی نکالتے ہیں اور کسی میں ڈالتے ہیں۔

*آج کی پوسٹ میرے والد صاحب کے نام*
جنہوں نے مجھے زندگی دی اور زندگی بنا کر بھی دی۔۔۔
آج کی پوسٹ ہر نیک نفس، ایماندار اور محبت کرنے والے باپ، بھائی، شوہر اور بیٹے کے نام
جو اپنے لۓ نہیں اپنے گھر والوں کے لئے کماتے ہیں

*جن کا کوئی عالمی دن نہیں ہوتا مگر ہر دن ان کے لۓ عالمی دن ہوتا ہے*
کیونکہ
جن کے لئے وہ محنت کرتے ہیں وہی انکا سب کچھ ہوتے ہیں۔( 😌)

Everyone

30/04/2023

todays heart touching weather in Rahim yar khan

Address

Nizam Abad
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JafarAbbasjaffri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JafarAbbasjaffri:

Share