Pashto Typist 1

Pashto Typist 1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pashto Typist 1, Digital creator, Rahimyar Khan.

اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتلثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری...
02/06/2025

اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل

ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری اور فرار ہو گئے۔ پولیس زرائع

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی، تفتیش جاری ہیں۔

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ پشاور شاهين بازار میں آتی جاتی خواتین کو ہاتھ کے پنکھے سے  ہوائیں دینے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا اور ا...
02/06/2025

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ
پشاور شاهين بازار میں آتی جاتی خواتین کو ہاتھ کے پنکھے سے ہوائیں دینے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا اور اب وہ خود پنکھے کے بغیر بیٹھا ہوا ہے۔
اس طرح کی حرکتیں کرنے والوں کیلئے یہ ایک وارننگ ہے کہ انسان بنے اپکی ساری حرکتیں نوٹ ہو رہی ہے اور پولیس اپ پر ہاتھ ڈالنے میں اور سافٹ وئیر اپڈیٹ کرنے میں ایک سیکنڈ بھی ضائع نہیں کر رہی ہے۔

01/06/2025

سړى نه غلطى شوے ده

چارسدہ شبقدر کا رہائشی مزاخیہ جوان بلال انتقال کر گئے۔۔۔بلال چھوٹے قد اور مزاخیہ باتوں سے مشہور تھا۔۔۔نعت خوانی سے بھی ب...
31/05/2025

چارسدہ شبقدر کا رہائشی مزاخیہ جوان بلال انتقال کر گئے۔۔۔
بلال چھوٹے قد اور مزاخیہ باتوں سے مشہور تھا۔۔۔
نعت خوانی سے بھی بہت شوق تھا ۔۔۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں

21/05/2025

افسوس

21/05/2025

چارسدہ شیخ کلی سے تعلق رکھنے والا غریب محنت کش موٹرسائیکل پر بوڑھی ماں کی دوائی کیلئے ایک ہزار روپے لایا تھا مگر تحصیل بازار میں سنگ دل ٹریفک اہلکار نے 500 روپے کا چالان پکڑا دیا۔ غریب نوجوان رو رو کر اپنے ماں کی دوائی کے پیسے واپس مانگ رہا ہے۔

19/05/2025

عاجزى لويه بادشاهي دا

19/05/2025

خٹکو پل کے علاقے میں دو خاندانوں کے مابین لڑائی جھگڑا،
پشاور: فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کو گولی لگنے سے جاں بحق،
پشاور: گولی لگنے سے ایک خاتون شدید زخمی اور 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،۔۔
خاندان والوں اور علاقے کے لوگوں نے جمیل چوک ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ۔

16/05/2025

يا الله خير

15/05/2025

یوم تشکر
کل صبح پشاور میں 4:40 پر 21 توپوں کی سلامی ہوگی گھبرانا نہیں

پشتو سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سیمی خان عرف نونو کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اداکارہ سیمی خان...
11/05/2025

پشتو سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سیمی خان عرف نونو کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اداکارہ سیمی خان اپنی بیٹی کے ہمراہ پشاور سے اسلام آباد جا رہی تھی کہ فتح جنگ کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں انکی بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔ جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مرحومہ دو دن پہلے دوبئی سے آئی تھی۔۔

10/05/2025

پشاور ائیرپورٹ اور رنگ روڈ پر میزائیل اور دھماکوں کی خبریں فیک ھیں ۔۔ جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور عوام میں بے بنیاد خوف نہ پھیلائیں۔۔

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Typist 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share