04/09/2026
طویل مدتی جدید موسمی ماڈلز اپنے چارٹ میں اب یہ بتا رہے ہیں کہ نومبر 2026 میں ملک پاکستان میں مغربی سلسلوں سے معمول سے زیادہ بارشیں اور پہاڑی علاقوں پر زبردست برف باری ہو سکتی ہے یہ بات ہم پہلے بتا چکے ہیں کہ اس بار موسم سرما میں سعودیہ ، عرب امارات ، افغانستان ، ایران میں مغربی سلسلے اپنے جوبن پر ہونگے اور پھر پاکستان کا رخ کریں گے اس دوران کراچی سے گلگت تک بارشیں ژالہ باری اور برف باری کہ امکانات ہونگے انشاءﷲ.