13/08/2022
سانحہ فیروزہ
مین شاہی روڑ فیروزہ، مقامی نمائندوں کی عدم توجہ کا شکار عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور سیوریج کے گندے پانی سے تالاب بنا ہوا تھا اس مقام پر چھوٹی اے سی کوچ پر چینی اور گندم سے لوڈ ٹرک الٹ گیا ہے، تمام مسافر دب گئے ہیں، امدادی کارروائیاں جاری