
13/07/2025
گروپ لیڈر رحیم یار خان چیمبر آف کامرس عبدالرؤف مختار کے اعزاز میں سابق صدر رحیم یار خان چیمبر آف کامرس چوہدری محمد شفیق علیم کی طرف سے پُر تکلُّف ناشتے کا اہتمام ۔ فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس کی باڈی کی ایکسٹینشن پر فرینڈز گروپ کے قائدین کی طرف سے گروپ لیڈر عبدالرؤف مختار کو مبارکباد پیش کی گئی ۔
اس موقع پر محمد وقاص فضل ڈائریکٹر فضل موٹرز بیلجیم چوک شاہی روڈ رحیم یار خان سابق سینئر نائب صدر شوکت حیات ، ممتاز بزنس مین زاہد ارشاد ، میاں سعد حسن اور وسیم شہزاد بھی موجود تھے ۔