11/02/2026
ایک "روشن خیال" صاحب نے پوچھا :
آخر ایک عورت کس طرح گھریلو زندگی کی پابندیوں پر راضی ہوسکتی ہے؟؟!!!
یہ تو انسانیت کی تذلیل ہے۔۔۔۔
آپ کو حیرانی نہیں ہوتی؟
میں نے عرض کی :
جس طرح "روشن خیال ماڈرن عورت'
اشیاء (products) بیچنے کے لئے ۔۔۔۔
خوشی خوشی اشتہاروں میں اپنے حسن کی نمائش ، اپنے اعضاء کی پیمائش اور اپنے جسم کی قیمت کی لگا کر ۔۔۔۔
ساری نسوانیت کی بے عزتی کروانے پر راضی ہے۔
اور آپ جیسے روشن خیالوں کو یہاں حیرانی بھی نہیں ہوتی ۔۔۔۔
روشن خیال ماڈرن عورت کو بھی عجیب نہیں لگتا۔۔۔۔
تو اسی طرح ۔۔۔۔
ہمیں بھی گھریلو زندگی کی پابندیوں پر راضی عورت پر ۔۔۔۔
نہ تو حیرانی ہوتی ہے ۔۔۔۔
اور نہ ہی ہماری مسلمان خواتین کو یہ عجیب لگتا ہے۔
منقول