13/08/2025
**بریکنگ نیوز*
رحیم یارخان نا زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔۔۔۔
تھانہ کوٹسمابہ کی حدود میں بستی عظمت کی 15 سالہ یتیم بچی کے ساتھ اس کا تایا زاد کزن پسٹل کے زور پر ڈرا دھمکا کر 7 ماہ تک حوس کا نشانہ بناتا رہا۔۔۔
بچی اس وقت 7 ماہ کی حاملہ ہے ۔ ملزم شانی پولیس ریٹائر ملازم محمد اکرم کا بیٹا ہے پولیس اپنے پیٹی بھائی کی طرف داری کرتی نظر آ رہی ہے۔
مریم نواز کے ترقی کرتے پنجاب میں یتیم بچی انصاف کی منتظر مگر ملزم پولیس ملازم کا بیٹا ہونے کی وجہ سے آزاد گھوم رہا۔
انصاف تو دور کی بات پولیس حکام اب تک بچی کا میڈیکل مکمل نہ کر سکی ہے ۔ اور تاریخی حربے استعمال کر رہی ہے۔اگر بچہ پیدا ہو گیا تو؟؟؟
اس کے بعد اس کا میڈیکل ہو گا 6 ماہ بعد میڈیکل کا رزلٹ آے گا۔تو ملزم کا پتہ لگے گا۔
پولیس اس انتظار میں کے ملزم کسی دوسرے ملک بھاگ جائے یہی ملزم اسی یتیم بچی کے بھائی کے ساتھ بھی "بدفعلی" کر چکا ہے جس پر غریب اور یتیم ہونے کی وجہ سے چپ کرا دیا گیا...اس کے بعد اس کی بڑی بہن کیا اس درندہ صف انسان کو جینے کا حق حاصل ہے ۔اللہ اکبر ۔کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آے گا نہ CCD نہ پولیس نہ پنجاب حکومت نہ عدالت۔ اس معاملے میں پولیس اپنے پیٹی بھائی کی طرف داری کرتی واضع نظر آ رہی ہے ۔کیا یتیم بچی کو انصاف ملے گا ۔۔۔۔۔؟؟؟