Urdu Quran

Urdu Quran قرآن کریم کو اردو میں سننے اور سمجھنے کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔ جزاک اللہ

17/08/2025

اللہ وحدہ لا شریک ہے

18/06/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین

11/06/2025

ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
القرآن

25/05/2025

تم جہاں کہیں بھی ہو گے موت تمہیں ضرور پکڑ لے گی اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہو۔
سورہ النساء

25/05/2025

جب وہ اس قیامت کے دن کا سامنا کریں گے، ( ایسا لگے گا) گویا وہ ( دنیا میں) صرف ایک شام یا ایک صبح ٹہرے ہیں۔
سورہ النزعت پارا 30 آیت 46

27/04/2025

وہ پوچھتا ہے قیامت کا دن کب آئے گا۔ پس جب آنکھیں پتھرا جائیں گی۔ اور چاند بے نور ہو جائے گا۔ اور سورج اور چاند نلا دیے جائیں گے۔ تو انسان اس دن کہے گا بھاگ کر کہاں جاؤں؟ ۔ نہیں اب کوایی پناہ گاہ نہیں ہے۔
سورۃ قیامت آیات 6 تا 11

26/04/2025

پاکستانی جزباتی قوم کی ہر طرف سے یہی آوازیں آتی ہیں کہ بڑے پیمانے پر روایتی جنگ نہیں ہوگی،
بنگلہ دیش جدا ہوگیا ہے، راوی اور ستلج خشک ہوچکا ہے، جبکہ سندھ خشکی کی جانب گامزن ہے۔ سیاچن اور کارگل گلیشئر ہندوستان کے قبضے میں ہیں، 370 اے ختم ہونے کے بعد کشمیر انڈیا میں ضم ہوچکا ہے، چناب، جہلم اور سندھ کا پانی وہ کنٹرول کرنے والا ہے ۔ بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں ہزاروں پاکستانیوں کا خون بہا دیا اور بہا رہا ہے لیکن ہمارے ہاں ہتھیاروں کی رونمائی ٹک ٹاک میٹریل کے لئے کار آمد ہے اور زبانیں مذمت اور دھمکیوں تک محدود ہیں۔ ہندوستان جو چاہتا ہے وہی کر رہا ہے وہ آہستہ آہستہ اس ملک کو تباہ کر رہا ہے اور ہم مظلوم و مقتول ہونے کے باوجود دنیا کو صفائیاں دینے پر مجبور ہیں۔

25/04/2025

لا الہ الااللہ محمد الرسول اللہ ص
جمعہ مبارک

روز حساب جن کا نامہ اعمال انکے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ خوشی خوشی اپنے اہل و عیال میں واپس آئیں گے
20/04/2025

روز حساب جن کا نامہ اعمال انکے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ خوشی خوشی اپنے اہل و عیال میں واپس آئیں گے

جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی (بدل دیئے جائیں گے)۔سورہ ابراہیم آیت 28
16/04/2025

جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی (بدل دیئے جائیں گے)۔
سورہ ابراہیم آیت 28

القرآن۔ سورۃ یسینآیت 51اور صور میں پھونکا جائے گا تو اچانک وہ قبروں سے اپنے رب کی طرف تیزی سے دوڑ رہے ہوں گے۔ “
16/04/2025

القرآن۔ سورۃ یسین
آیت 51
اور صور میں پھونکا جائے گا تو اچانک وہ قبروں سے اپنے رب کی طرف تیزی سے دوڑ رہے ہوں گے۔ “

11/04/2025

ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے اورقیامت کے دن تمہیں تمہارے اجر پورے پورے دئیے جائیں گے توجسے آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا تو وہ کامیاب ہوگیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے ۔
سورۃ آل عمران آیت 185

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share