RYK News

RYK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RYK News, Media/News Company, Rahimyar Khan.

06/04/2026

موسمی صورتحال

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان کے راستے کچھ گھنٹوں تک جنوبی پنجاب میں داخل ہونے کی توقع ہے۔

19/03/2026

ڈونلڈ جے ٹرمپ کے مطابق اسرائیل نے ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر حملہ کیا، جس میں امریکہ یا قطر کا کوئی کردار نہیں تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران نے اس کے جواب میں قطر کی ایل این جی تنصیب کو نشانہ بنایا۔ مزید خبردار کیا گیا ہے کہ اگر قطر پر کوئی اور حملہ ہوا تو امریکہ کی جانب سے بڑا ردعمل سامنے آ سکتا ہے

14/03/2026

آج رات ضلع رحیم یار خان میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔۔سسٹم رات گئے بہاولپور سے بھی نکل جائے گا۔اگلا فوکس وسطی و شمال پنجاب ہوگا اس کے علاوہ بہاولنگر سے پسرور تک انڈیا بارڈر پٹی بھی اس سے متاثر ہوسکتی ہے

02/03/2026

ہمارے پاس ڈھائی لاکھ سے زیادہ میزائل موجود ہیں
دس سال تک مسلسل جنگ لڑ سکتے ہیں۔
ایرانی حکام

28/02/2026

*ملتان سے دُبئی جانے والی ائربلیو کی پرواز PA:810 واپس ملتان کی طرف رواں دواں...*

*ملتان سے جو فلائی دبئی کی پرواز بیچ راستے میں تھی FZ326 وہ کراچی لینڈ کرنے والی ہے.*

*مُلتان سے شارجہ جانے والی ائربلیو کی پرواز PA812 کراچی کی طرف موڑ دی گئی ہے.*

02/11/2023

‏بریکنگ نیوز

‏ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن اور صدر مملکت میں اتفاق ہوگیا

محکمہ خصوصی تعلیم(Special Education Dpt) میں 373 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا۔بھرتیوں کیلئے درخواستیں ...
28/10/2023

محکمہ خصوصی تعلیم
(Special Education Dpt)

میں 373 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا۔
بھرتیوں کیلئے درخواستیں 6 نومبر تک جمع کروائی جاسکیں گی۔
محکمہ خصوصی تعلیم میں 373 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل شروع ہوگیا۔تمام اساتذہ کی بھرتی گریڈ 16 میں کی جائے گی۔

امیدواروں کا امتحان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت لیا جائے گا۔

بھرتیوں کیلئے درخواستیں 6 نومبر تک جمع کروائی جاسکیں گی۔

جونیئر اسپیشل ایجوکیشن ٹیچر برائے متاثرہ سماعت ، متاثرہ بصارت اور جسمانی و ذہنی معذور کیلئے اساتذہ رکھے جائیں گے۔

پی پی ایس سی کے امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا انتخاب انٹرویو کے بعد کیا جائے گا۔

26/10/2023

السلام علیکم!28 اور 29 اکتوبر ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب پاکستان میں رواں سال کا دوسرا اور آخری جزوی چاند گرہن ہو گا جو 28 اکتوبر رات 11بجے سے 29اکتوبر ساڑھے تین بجے ٹوٹل ساڑھے چار گھنٹے جاری رہے گا۔

*New Jobs* 📩*PPSC Advertisement 22* 🎍🏷 *14 post Assistant in Rawalpindi board of education*  🏷 *Civil Engineer  7  post ...
26/10/2023

*New Jobs* 📩

*PPSC Advertisement 22* 🎍
🏷 *14 post Assistant in Rawalpindi board of education*

🏷 *Civil Engineer 7 post in Faislabad Development Authority (FDA)*

And as usual many jobs for doctors in primary and secondary health care department

23/10/2023

پنجاب کے سرکاری سکولز میں ایک کروڈ انیس لاکھ سات سو تینتالیس طلبا و طالبات زیر تعلیم ہیں۔جن کےلیے تین لاکھ اڑتیس ہزار ایک سو چھیانوے اساتذہ موجود ہیں۔ گزشتہ7 سال سے کوئی ٹیچر بھرتی نہیں ہوا ۔ایک لاکھ بارہ ہزار دو سو چالیس سیٹیں خالی ہیں

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share