Believe in Prayers

Believe in Prayers Allahumma Salli Ala Muhammad wa Aali Muhammad�...Let's spread peace and mercy To all Corners of the world �

07/09/2025

Allah Ham Sab Raham Farmayn...😓
Ameen 🤲

تم استغفراللہ کی تسبیح کرتے رہو گناہ دھلتے رہیں گے.. روح پاک ہوتی جائے گی.. دعائیں قبول ہونا شروع ہوجائیں گی.. استغفار —...
03/09/2025

تم استغفراللہ کی تسبیح کرتے رہو گناہ دھلتے رہیں گے..
روح پاک ہوتی جائے گی..
دعائیں قبول ہونا شروع ہوجائیں گی..

استغفار — رب کی رحمت کو پکارنے کا طریقہ ..

کبھی دل بےچین ہو..
دعائیں قبول نہ ہو رہی ہوں..
یا رزق میں رکاوٹ لگے؟
تو دل سے استغفار کریں..
کیونکہ یہی وہ کنجی ہے جو بند دروازے کھولتی ہے۔

📖 قرآن کہتا ہے:

فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا..
يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا..
وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ..
وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا..
(سورہ نوح 10-12)

پس میں نے کہا:
اپنے رب سے معافی مانگو..
بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے..
وہ تم پر آسمان سے بارش خوب برسائے گا..
تمہیں مال و اولاد سے نوازے گا..
اور تمہارے لیے باغات اور نہریں بنائے گا۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جو شخص کثرت سے استغفار کرتا ہے..
اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے..
اور ہر غم سے نجات دیتا ہے..
اور اسے ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے اس کو گمان بھی نہ ہو۔
(سنن ابو داؤد)

تو یاد رکھیں:

استغفار صرف گناہ معاف نہیں کراتا..
یہ زندگی سنوارتا ہے۔

یہ رب کی طرف واپسی ہے..
جو بندہ توبہ کرے..
اللہ اس سے محبت کرتا ہے۔

جو استغفار کرے..
وہ مایوس نہیں رہتا۔

آج ہی سے عادت بنائیں:
"أستغفرُ اللهَ الَّذي لا إلهَ إلَّا هوَ الحيُّ القيُّومُ وأتوبُ إلَيهِ"

01/09/2025

The End 💯

29/08/2025

Insan ki Zindagi 💔💯
Engineer Muhammad Ali Mirza 💞

28/08/2025

اور اللہ کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے ، اور نہ کوئی مددگار 💯

26/08/2025

12 Rabi-ul-Awal ⁉️
Tauha Ibn e Jalil | YouthClub 💥

24/08/2025

No Doubt 💯
Dr.Israr Ahmed 💞

23/08/2025

اللّٰه کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔
سورۃ البقرہ –
آیت 286⁦

23/08/2025

What's Your Excuse ⁉️

{وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا}اور آپ اپنے رب کا حکم آنے تک صبر کیجیے.. بلاشبہ آپ ہماری آنکھوں کے س...
18/04/2024

{وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا}
اور آپ اپنے رب کا حکم آنے تک صبر کیجیے..
بلاشبہ آپ ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں..
(سورة الطور : ٤٨)

ہر مومن کو چاہیے کہ اس آیت کو اپنے دل میں اُتار لے..
کہ یہ دنیا کی تنگیوں میں کشادگی کا احساس ہے..
(المحرر الوجيز لابن عطية : ١٩٤/٥)

Address

Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Believe in Prayers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Believe in Prayers:

Share